آرمی چیف راحیل شریف سے امریکی کمانڈر جنرل نیکولسن کی ملاقات
فائل فوٹو
راولپنڈی :آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی کمانڈر جنرل جان نیکولسن نے راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، جنرل راحیل شریف اور امریکی کمانڈر جنرل جان نیکولسن کے درمیان ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔ملاقات میں خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستان اور افغانستان کے درمیان موثر بارڈر مینجمنٹ پر بھی بات چیت کی گئی۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔