جامشورو:ٹرک کی کاراورایمبولینس کوٹکر ،5افراد جاں بحق
فائل فوٹوجامشورو:جامشورومیں ٹرک کی کاراورایمبولینس کوٹکرسے5 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ،جامشوروکے قریب انڈ س ہائی وے پر ٹرک تیز رفتاری کے باعث کاراورایمبولینس پرالٹ گیا ۔
اسپتال ذرائع کا کہنا تھا کہ جاں بحق اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہےجاں بحق افراد میں 2بچے بھی شامل ہیں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔