جشن عید میلاد النبی پر اہلیان وطن کو وزیر اعظم کی مبارکباد

اسلام آباد:وزیراعظم نواز شریف نے حضور اکرم صلی اللہ علی والہ وسلم کی ولادت کے موقع پر اہلیان وطن کو مبارکباد پیش کی ہے۔
جشن ولادت صلی اللہ علی والہ وسلم کے موقع پر پیغام میں وزیراعظم نواز شریف نے اہلیان وطن کو مبارکباد پیش کی، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آپ صلی اللہ علی والہ وسلم کی سیرت پر عمل کرنا ہی سراط مستقیم پر چلنا ہے، اللہ کا شکر ہے کہ ہمیں نبی رحمت کی امت بننے کا شرف بخشا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔