خیبرپختونخوا اسمبلی :پی ٹی آئی ارکان آپس میں لڑ پڑے

شائع 21 جون 2016 12:07pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

پشاور: خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اجلاس کے دوران آپس میں لڑپڑے ۔

ایم پی اے بابر سلیم اور شہرام ترکئی کے درمیان ہاتھا پائی اور تلخ کلامی ہوئی ہے ۔ہاتھا پائی بابر سلیم کی جانب سے شہرام ترکئی کو چارسوبیس کہنے پر ہوئی ۔