امجد صابری کا قتل ،متحدہ کا تین روزہ سوگ کا اعلان
فائل فوٹو
کراچی :متحدہ قومی موومنٹ نے امجد صابری کے قتل پر تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔
اپنے بیان میں متحدہ کے رہنما فارو ق ستار نے کہا کہ امجد صابری ہمارا اثاثہ تھے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک مرتبہ پھر کراچی کے حالات ناساز کیے جارہے ہیں ۔فاروق ستار نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے واقعات کی جتنی مذمت کی جائے اورایسے واقعات ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران بھی جاری ہیں ۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔