کوئٹہ میں رکشے پر فائرنگ سے 2افراد جاں بحق
فائل فوٹوکوئٹہ :کوئٹہ کےعلاقے سریاب روڈ پرمسلح افراد نے رکشے پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ،2 افراد محمد نبی اور غلام نبی رکشے میں سوار ہوکر سیرانی روڈ جارہے تھے کہ سریاب روڈ پر واپڈا گرڈ اسٹیشن کےقریب موٹرسائیکل سوارمسلح افراد نےفائرنگ نے کردی ، فائرنگ سے رکشے میں سوار 2افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے لاشیں سول اسپتال منتقل کردیں۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔