کہیں آپ کی آنکھیں بھی تو سرخ نہیں ہو جاتیں؟
فائل فوٹوکیا آپ کی آنکھیں بھی سرخ ہو جاتی ہیں؟ اگر ہاں تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کیجئے، کہیں یہ بڑے مسئلے کا پیش خیمہ نہ ہو۔
ماہرین کا کہناہے کہ اگر آپ کی آنکھیں خارش یا جلن محسوس کرتی ہیں تو یہ بھی آنکھوں کی بیماری کی علامتوں میں سے ہے۔ درج ذیل کچھ عمومی وجوہات ہیں جو آنکھیں سرخ ہونے کا سبب ہوتی ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=_9Yv5GnHXrI
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔