قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو ہلاک ،3 فرار
فائل فوٹوقصور:پنجاب کے علاقے قصور میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 3 فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ،قصورکے نواحی علاقے ڈھولن میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکوہلاک جبکہ 3 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔
ذرائع کے مطابق ،ہلاک ملزم کی شناخت الیاس کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا پولیس نے ہلاک ڈاکو کی لاشی پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔