پاکستان کاافغانستان سےتعلقات مزید بہترکرنے کیلئےاقدامات کا آغاز
فائل فوٹوکابل:پاکستان نے افغانستان سے تعلقات مزید بہترکرنے کیلئےاقدامات کا آغاز کردیا۔ پاکستانی سفیر ابرار حسین نے افغان چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے کابل میں ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق، ملاقات میں ابرار حسین نے ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ کو پاکستان آنے کی باضابطہ دعوت دی ۔
گزشتہ ہفتہ ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاسوں میں افغانستان کے ساتھ تعلقات میں مزید بہتری لانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔