پشاورمیں پولیس کا سرچ آپریشن،38 افراد گرفتار
زیر حراست ملزمان میں ایک اشتہاری ملزم بھی شامل ہے - فائل فوٹوپشاور :پشاور کے علاقوں فقیر آباد اور پہاڑی پورہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 5 افغان باشندوں سمیت 38 افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔
پشاور کے مختلف علاقوں فقیر آباد اور پہاڑی پورہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ جس میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں سمیت 38 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
زیر حراست ملزمان میں سے ایک اشتہاری ملزم بھی شامل ہے ۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و منشیات برآمد ہوئی ہے ۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔