مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کشیدہ قرار
File Photoاسلام آباد:دفترخارجہ نے کہاہے کہ بان کی مون نے وزیراعظم نواز شریف کے خط کا مثبت جواب دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ بان کی مون نے پہلے بھی تعاون کا یقین دلایا تھا۔نفیس زکریا کا مزید کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کےجنرل سیکریٹری نےپاکستان کےکردارکوسراہا۔انہوں نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انتہائی کشیدہ ہے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔