پاک افغان سرحد چوتھے روز بھی ہرقسم کی آمدو رفت کیلئے بند
فائل فوٹوخیبرایجنسی:پاک افغان سرحد باب دوستی گیٹ پرافغان شہریوں کے پھتراؤ کے باعث آج چوتھے روز بھی پاکستانی فورسز نے پاک افغان سرحد ہر قسم کی آمدورفت کیلئےبند کررکھا ہے۔
پاک افغان سرحد کی بندش کے باعث تجارتی سرگرمیاں معطل ہے۔پاک افغان سرحد کی دونوں جانب نیٹوسپلائی کے کینٹنرز اورمال بردارٹرکوں کی قطاریں لگ گئی۔
پاکستانی فورسز نے پاک افغان سرحد ہر قسم کیلئے مکمل بند کررکھاہے۔ باڈر بند ہونے پر تاجروں کو بھی شدید مشکلات کا سامانا ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔