کراچی : ریڈ زون میں جلسے پر پابندی

شائع 23 اگست 2016 02:49pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

کراچی میں زیڈ زون کے حدود میں جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کردی گئی ۔

محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت پابندی عائد کی۔ پانچ سے زائد لوگوں کے ریڈ زون میں اجتماع پر  دو ماہ کیلئے پابندی  عائد کی گئی ہے۔