شورکوٹ:2ٹرکوں میں تصادم،3افراد جاں بحق

اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2016 06:08am
فائل فوٹو فائل فوٹو

شورکوٹ :شورکوٹ کوٹھی اڈا کے قریب  2ٹرکوں میں تصادم کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

اطلاع ملتے ہی امداد ٹیمیں جائے وقوع  پہنچیں اور زخمی شخص  اور لاشوں کو تحصیل ہیڈ کواٹراسپتال منتقل کیا

ذرائع کے مطابق ،جاں بحق افراد کا تعلق سانگلھ ہیل سے ہے۔