مانسہرہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
فائل فوٹوخیبر پختونخواہ:مانسہرہ اور ناران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آج مانسہرہ اور ناران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہيں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.7 ریکارڈ کی گئی۔
ذرائع کے مطابق زلزلے کا مرکز42 کلو میٹر ناران کا شمالی پہاڑی سلسلہ تھا ،تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔