بلاول بھٹو والدہ کے ذکر پر آبدیدہ ہوگئے
فائل فوٹوکوئٹہ: بلاول بھٹو کہتےہیں کہ وہ شہیدوں کے لواحقین کو انصاف دلا کر رہیں گے۔
کوئٹہ میں تقریر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کوئٹہ کے شہدا کے لواحقین کا غم وہ اچھی طرح محسوس کرسکتے ہیں۔ وہ شہیدوں کے لواحقین کو انصاف دلا کر رہیں گے۔
تقریر کے دوران والدہ کا ذکر آنے پر بلاول بھٹوآبدیدہ ہوگئے۔
بلاول بھٹو اپنی والدہ کے ذکر پر بولے کہ انہوں نے ہمیشہ پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام اور ان کے خاندان کا دکھ ایک ہی ہے۔
مقبول ترین











اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔