وزیرداخلہ چوہدری نثار3 روزہ دورے پر لندن روانہ
وزیرداخلہ اپنے ہم منصب سمیت دیگرحکام سے ملاقاتیں کریں گے - فائل فوٹواسلام آباد:وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان 3روزہ دورے پرلندن روانہ ہوگئے ہیں ،وزیرداخلہ اپنے ہم منصب سمیت دیگرحکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
ترجمان وزارت داخلہ کےمطابق ،وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان آج اسلام آباد سے لندن کے 3روزہ سرکاری دورے پرروانہ ہوگئے ہیں۔
دورہ برطانیہ کے دوران وزیر داخلہ اپنی برطانوی ہم منصب امبر رڈ، برطانوی وزیر خارجہ اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سر مارک لائل گرانٹ سے ملاقات کریں گے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔