فائل فوٹو
کراچی:گورنرسندھ سعیدالزمان صدیقی کاساؤتھ سٹی اسپتال میں طبی معائنہ کیا جا رہا ہے۔
آج نیوز کے مطابق طبعیت ناسازہونے پرگورنرسندھ کواسپتال منتقل کیاگیاہے۔
ذرائع کے مطابق گورنرسندھ کوانتہائی نگہداشت کے شعبے میں رکھاگیاہے۔
http://www.dailymotion.com/video/x51xl9o
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔