شردھا کپور آج اپنی 30 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

شائع 03 مارچ 2017 11:07am

shardha-1

ممبئی:بولی وڈ کے ماضی کے اداکار شکتی کپور کی صاحبزادی اور خوبرو اداکارہ شردھا کپور اپنے دوستوں کے ساتھ لندن میں آج اپنی 30 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔

ہندوستان ٹائمز کے مطابق شردھا نے اپنے فلمی کرئیر کا آغاز 2010 میں فلم 'تین پتی'سے کیا تھا لیکن انہیں شہرت 2013 میں ریلیز ہوئی فلم'عاشقی2'سے ملی  اور یہاں سے ان کی کامیابیوں کا سفر شروع ہوگیا۔

عاشقی ٹو کے بعد شردھا کپور اور فلم کے ہیروآدیتیہ رائے کپور راتوں رات اسٹارز بن گئے ، بعدازاں شردھانے  پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور ایک کے بعد ایک ہٹ فلم میں کام کیا جن میں ایک ولن،باغی  ،اوکے جانو وغیرہ شامل ہیں ،جبکہ وہ بہت جلد بھارتی ڈان داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ پارکر کی زندگی پر بننے والی فلم 'حسینہ:دی کوئین آف ممبئی'میں نظر آئیں گی۔

یہاں شردھا کپور کے بچپن کی چند تصاویر پیش کی جارہی ہیں جو انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔

Happy Father's Day Baapu! You are my super hero forever! ❤️

A post shared by Shraddha ~ (@shraddhakapoor) on

Happy birthday to my darling bro!!!❤️ @siddhanthkapoor

A post shared by Shraddha ~ (@shraddhakapoor) on

With Bhaiya @siddhanthkapoor #bestbrother #childhood #masti #delhi #memories #goodtimes

A post shared by Shraddha ~ (@shraddhakapoor) on

How can I ever tell you how much I love youuuu??? Happy Mother's Day mommy!!! ❤️

A post shared by Shraddha ~ (@shraddhakapoor) on

One more #ooty during dads shooting #films #familytime #holiday #buckteeth and big smiles

A post shared by Shraddha ~ (@shraddhakapoor) on

Back home from a lovely holiday with family!!! Family time = best time ❤💃🏻😁️☺️ @siddhanthkapoor

A post shared by Shraddha ~ (@shraddhakapoor) on

💖✨❤️ #Mom #BirthdayWeek

A post shared by Shraddha ~ (@shraddhakapoor) on