"آج اینٹرٹینمنٹ کا نیا شو" آج کاتڑکا شیف گلزار کے ساتھ

اپ ڈیٹ 13 مارچ 2017 10:51am

gulzar3

آج اینٹر ٹینمنٹ اب آپ کے لیے لارہا ہے کھانا پکانا اور صحت کی بات، شیف گلزار کے ساتھ۔

اگر آپ ہیں چٹ پٹے اور مزیدار کھانوں کے شوقین اور اس کے ساتھ ساتھ رکھنا ہے اپنی صحت کا خیال ، تو آج انٹرٹینمنٹ لارہا ہے اپنے ناظرین کے لیے ایک برانڈ نیو کوکنگ شو "آج کا تڑکا شیف گلزار کے ساتھ"۔

جس میں پاکستان کے نامور اور پسندیدہ شیف گلزار  مزے مزے کی ڈشیں بنانے کے ساتھ  کریں کے آپ سے مزے مزے کی باتیں۔

آج کا تڑکا آپ دیکھ سکیں گے آج سے روزانہ شام6 بجے لائیو صرف آج انٹرٹینمنٹ پر۔