بھارت کیخلاف ٹیسٹ میچ میں جاوید میانداد نے کیا کیا؟

شائع 21 مارچ 2017 02:17pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

پاک بھارت میچ خواہ وہ کسی بھی طرز کا ہو ہمیشہ ہی دلچسپ ہوتا ہے۔ بات کھیل کے میدان سے نکل کر جزبات کے میدان تک پہنچ جاتی ہے۔

ماضی کے معروف بھارتی بلے باز سنیل گواسکرنےایک شو میں پاک بھارت ٹیسٹ سیریزکے دوران جاوید میانداد سے متعلق ایک ایسا واقعہ بتایا جسے سن کر شو میں موجود تمام افراد لوٹ پوٹ ہوگئے۔ یہ سن کر آپ بھی یقیناً لوٹ پوٹ ہوجائیں گے۔