اس گیم کے ذریعے جانئے آپ کی بینائی کتنی تیز ہے؟
فائل فوٹواگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی آنکھوں کی بینائی بہت تیز ہے اور آپ ہر چیز کو دور سے یا قریب سے بہت آسانی سے دیکھ سکتے ہیں توہوتا سکتا ہے آج آپ کی یہ سوچ غلط ثابت ہوجائے۔
جی ہاں! آئی گیم نے رنگوں کے حوالے سے ایک دلچسپ آئی گیم متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے آپ جان سکتے ہیں کہ آپ کی بینائی چیل جیسی ہے یا بلی جیسی ہے۔
اس کے لیے آپ کو رنگوں والے باکس میں سب سے ہلکے رنگ کو 15 سیکنڈز کے اندر ہی کلک کرنا ہے۔
اس لنک (آئی گیم) پر کلک کرکے آپ اپنی بینائی چیک کرسکتے ہیں اور جان سکتے ہیں کہ آپ کی آنکھوں کی بینائی چیل جیسی تیز ہے یا بلی جیسی کلیئر ہے۔
بشکریہ: برائٹ سائٹ/ آئی گیم
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔