'مقبوضہ کشمیر میں بچوں کو قتل کیا جا رہا ہے'
وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں بچوں کو قتل کیا جارہاہے۔بہن بیٹیوں کی عظمت دری کی جارہی ہے،دس ہزار سے زائد کشمیری یتیم ہوئے۔
نیشنل پارلمنٹرینز کشمیر کانفرنس سے خطاب کے دوران کشمریوں پر بھارتی مظالم بتاتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر آبدیدہ بھی ہوگئے۔
مزید خبریں
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت
عمران خان نے ڈیل نہ کرنے کا اعلان کردیا
وفاقی پولیس کو اسمگلنگ کیخلاف کارروائی کے اختیارات مل گئے
خضدار: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم
منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.