پاکستان شائع 26 اپريل 2023 03:31pm سوات سی ٹی ڈی تھانہ دھماکے کا مقدمہ درج، تحقیقات جاری مقدمہ میں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی دفعات شامل کی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 03:47pm سوات دھماکا دہشت گردی کا نتیجہ نہیں، ڈی آئی جی خیبرپختونخوا سوات کے تھانہ کبل میں دھماکے میں شہید 9 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 12:30pm سوات دھماکے کی ممکنہ وجہ سے متعلق ابتدائی رپورٹ جاری رپورٹ میں شارٹ سرکٹ سے دھماکا ہونے ہونے کا زیادہ امکان ظاہر کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 06:00pm سوات کے کبل سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی ایک دھماکا گیٹ کے باہر اور ایک تھانے کے اندر ہوا ، ذرائع
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 10:23am کچلاک میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن مکمل، 4 پولیس اہلکار شہید سرچنگ اور سوئپنگ کا عمل جاری
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 09:50pm کوئٹہ میں ایک ہی روز پولیس کی گاڑی پر دوسرا حملہ، چار افراد زخمی دھماکے میں کوئی پولیس اہلکار بھی زخمی نہیں ہوا، ایس ایچ او احسان اللہ مروت
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 05:04pm کوئٹہ کے قندھاری بازار میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی دھماکا پولیس موبائل کے قریب ہوا، حکام
دنیا اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 08:45am فرانس میں دھماکے سے 2 رہائشی عمارتیں منہدم، 4 افراد ہلاک 10 افراد ملبے تلے دب کر زخمی، 30 دیگر عمارتوں سے لوگوں کو نکال لیا گیا
دنیا شائع 25 مارچ 2023 09:57pm چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک، 6 لاپتہ دھماکے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے، پولیس چیف
دنیا شائع 11 مارچ 2023 07:57pm افغانستان میں صحافیوں کی تقریب میں دھماکا، ایک ہلاک 8 زخمی زخمیوں میں پانچ صحافی اور تین بچے شامل ہیں، ترجمان طالبان
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 03:13pm بولان میں پولیس ٹرک کے قریب خودکش حملہ، 9 اہلکار شہید، 8 زخمی دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کو نشانہ بنایا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 12:22pm بارکھان: رکھنی بازار میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق 16 زخمی دھماکے میں زخمی 8 افراد کی حالت تشویشناک
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 11:31pm خضدار میں پولیس کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ، دو اہلکار شہید، دو زخمی دھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی گئی، حملے میں ایس پی پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، پولیس
پاکستان شائع 19 فروری 2023 02:36pm کراچی: گھر میں سیلنڈر دھماکا، ایک خاتون اور 2 بچے زخمی دھماکے میں 2 بچے زخمی بھی ہوئے
پاکستان شائع 17 فروری 2023 10:12am پشاور کے تھانہ چمکنی پرہینڈ گرنیڈ حملہ، پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں نے حملہ ناکام بنادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 02:08pm پشاورمسجد دھماکا:مزید لاشیں ملنے کے بعد شہداء کی تعداد 102ہوگئی نصف کے قریب پولیس اہلکار ہیں، مسجد کا ایک حصہ بھی شہید
پاکستان شائع 22 جنوری 2023 12:54pm پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
دنیا شائع 21 جنوری 2023 10:44pm مقبوضہ کشمیر میں دو دھماکے، 9 افراد زخمی جموں شہر میں 15 منٹ کے دوران دو دھماکوں میں بیشتر کار مکینک زخمی ہوئے
دنیا شائع 11 جنوری 2023 06:19pm کابل میں وزارت خارجہ کے قریب دھماکہ، ہلاکتوں کی اطلاعات حالیہ مہینوں میں روسی، پاکستانی سفارت خانوں اور سابق وزیر اعظم کے دفتر سمیت اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے
دنیا شائع 01 جنوری 2023 09:30pm کابل کے فوجی ہوائی اڈے پر دھماکہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ساتھ واقع فوجی فیسیلٹی کے گیٹ پر دھماکہ ہوا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 04:20pm بنوں: مسلح گروپوں میں تصادم، بچے سمیت 3 افراد جاں بحق حملے میں دہشتگرد تنظیم کا مقامی کمانڈر بھی قتل کردیا گیا۔
پاکستان شائع 19 دسمبر 2022 09:21pm خضدار اور شمالی وزیرستان میں دھماکے، 3 افراد شہید، 15 زخمی شمالی وزیرستان دھماکے میں نائیک عابد اور 2 شہری شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
دنیا شائع 12 دسمبر 2022 03:58pm کابل میں چینی گیسٹ ہاؤس کے قریب زور دار دھماکے اور گولیوں کی آوازیں 'دھماکے کی آواز انتہائی تیز تھی اور اس کے بعد بہت زیادہ گولیاں چلنے کی آوازیں آئیں۔'
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 05:35pm ہنگو: کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکہ، 9 افراد جاں بحق 4 مزدوروں کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے، انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 06:26pm کوئٹہ میں پولیس ٹرک پرخود کش حملہ: 4 جاں بحق، 23 اہلکاروں سمیت 28 زخمی تحریک طالبان پاکستان نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی
شائع 23 نومبر 2022 12:59pm برسوں بعد مقبوضہ بیت المقدس میں دو بم دھماکے، ایک ہلاک 15 زخمی دھماکوں میں یروشلم کے بس اسٹیشنزکونشانہ بنایا گیا
▶️ پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 06:29pm مستونگ کے علاقے کلی کابو میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق گاڑی بارودی سرنگ سے ٹگرا گئی جس کے باعث دھماکا ہوا، اے سی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2022 09:38am حب میں گھر پر دستی بم حملہ، 6 افراد زخمی حملے میں سابق وزیراعلی بلوچستان کے معاون خصوصی کے گھر کو نشانہ بنایا گیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 11:48am کوہلو، مین بازار کی دکان میں دھماکا،2افراد جاں بحق لاشوں کو فوری طور پراسپتال منتقل کیا جارہا ہے
آئی ایم ایف مشن کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ پر اظہارِ تشویش، ریونیو شارٹ فال کیلیے پلان آج فراہم کیا جائیگا
آزاد کشمیر میں حکومتی پیکج ناکام: حالات ایک بار پھر کشیدہ، 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر یوم سیاہ، شٹر ڈاؤن