کابل میں وزارت خارجہ کے قریب دھماکہ، ہلاکتوں کی اطلاعات
حالیہ مہینوں میں روسی، پاکستانی سفارت خانوں اور سابق وزیر اعظم کے دفتر سمیت اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے قریب ایک دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔
افغان پولیس ترجمان خالد زادران نے بدھ کو خبر رساں ایجنسی روئٹرز کو بتایا کہ دھماکہ مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجے کے قریب ہوا۔
طالبان انتظامیہ کو داعش کے عسکریت پسندوں کی جانب سے بغاوت کا سامنا ہے، جنہوں نے حالیہ مہینوں میں روسی، پاکستانی سفارت خانوں اور سابق وزیر اعظم کے دفتر سمیت اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
طالبان کے زیر انتظام امور خارجہ اور داخلہ کے ترجمانوں نے فی الحال کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔
afghanistan
kabul
afghan taliban
Blast
ISIS K
مزید خبریں
شمالی غزہ میں ایک اور قتل عام کا اسرائیلی منصوبہ
افغانستان سے 23 دہشت گرد تنظیمیں آپریٹ ہونے کا انکشاف، 53 ممالک متاثر
رنگین زیرجامے نے ایک سال بعد ڈاکو کو گرفتار کروا دیا
غزہ میں حماس کے خلاف لڑنے والے اسرائیلی فوجی اندھے ہونے لگے
کینیڈا: ہندی فلم کی نمائش کے دوران نقاب پوش افراد نے سنیما گھروں میں زہریلے مادے کا اسپرے کردیا
غزہ سے اسرائیلی فورسز کا انخلا سیکیورٹی خلاء پیدا کرے گا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.