پاکستان شائع 20 جولائ 2024 04:59pm اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزم امین الحق کو گجرات سے گرفتار کیا گیا تھا ملزم امین الحق افغانستان کا رہائشی اور تعلق القاعدہ سے ہے، ذرائع
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 09:59am القاعدہ پاکستان کو کارروائیوں کا مرکز بنا رہی ہے، سیکورٹی ماہر اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی امین الحق کی حالیہ گرفتاری کے بعد سیکیورٹی سے متعلق کئی سوالات جنم لے رہے ہیں
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 06:37pm کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی محسود اور دیگر دہشتگردوں کی خفیہ کال پکڑی گئی خفیہ کال میں سنا گیا کہ نور ولی، پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے اپنے ساتھیوں کو ہدایات دے رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 06:44pm بنوں کینٹ حملے پر پاکستان کا افغانستان سے سخت احتجاج، حافظ گل بہادر گروپ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ افغان سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو دفترخارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ حوالے کردیا گیا
دنیا شائع 15 جولائ 2024 06:08pm ٹرمپ پر حملے کی ذمہ داری کس نے قبول کی؟ افغانستان سے ویڈیو جاری 'اب ہم صدر جو بائیڈن اور دیگر امریکیوں کو نشانہ بنائیں گے'، مبینہ کمانڈر
دنیا اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 07:34pm سعودی عرب افغانستان میں اپنا سفارتخانہ جلد کھولنا چاہتا ہے، ذبیح اللہ مجاہد اقتصادی پابندیوں کے حوالے سے عالمی برادری پر دباؤ ڈالیں گے، افغان طالبان
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2024 09:09pm سیاسی معاملات میں مداخلت فوج کے اپنے حلف کی نفی ہے، اس مداخلت کو تسلیم نہیں کرسکتے، مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی قیادت میں اب تک یکسوئی کا فقدان ہے، امیر جے یو آئی
پاکستان شائع 28 جون 2024 09:22pm طالبان حکومت سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے تک روابط قائم نہ کیے جائیں، ایچ آر سی پی ہیوم رائٹس کمیشن آف پاکستان کا سکیورٹی کونسل اور رکن ممالک کو خط، دوحہ میں طالبان حکومت سے مذاکرات پر نظرثانی کا مطالبہ
دنیا شائع 25 جون 2024 04:01pm افغان طالبان کی اپنی کرکٹ ٹیم کو ویڈیو کال وزیر خارجہ امیر متقی کی جانب سے ویڈیو کال میں راشد خان سے بات چیت کی گئی
دنیا شائع 15 جون 2024 04:21pm امریکہ کو مطلوب سراج الدین حقانی کی یو اے ای میں انٹری، ابوظہبی افغانستان سے کیا چاہتا ہے؟ حقانی نیٹورک کے سربراہ پابندیوں کے باوجود یو اے ای کیسے پہنچے؟
دنیا شائع 14 جون 2024 11:35pm ہمسایہ ممالک سے ’جبری واپس بھیجے گئے‘ پناہ گزینوں کا خاص خیال رکھا، طالبان سپریم لیڈر شیخ ہیبت اللہ اخوندزادہ کا تاجروں کو افغانستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
کھیل شائع 19 مئ 2024 01:05pm طالبان سے متعلق اپیل کرنے والے افغان کھلاڑی راشد خان 4 سال بعد کابل پہنچ گئے طالبان کے برسراقتدار آنے پر راشد خان کی جانب سے عالمی برادری سے مدد کی اپیل کی گئی تھی
دنیا شائع 08 مئ 2024 07:27pm افغانستان میں طالبان ملٹری کی گاڑی میں دھماکا، 3 اہلکار جاں بحق 5 زخمی دھماکا اس وقت ہوا جب پولیس کا قافلہ افیون کی پوست کی تلفی کے مقصد سے گزر رہا تھا
دنیا شائع 03 مئ 2024 09:29am ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ، وجہ کیا ہے ؟ گلستان، رضوی خراسان، شمالی خراسان اور دیگر صوبوں میں بارڈ سیل کیا جائے گا
پاکستان شائع 01 مئ 2024 08:43am اب تک کتنے غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کی واپسی ہوچکی ؟ مزید غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 05:46pm وفاقی وزیرداخلہ کا پولیس سہولت مرکز کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان کردیا آئی جی اسلام آباد کو غیرقانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 11:41am افغانستان سے پاکستان میں گھسنے والے افغان دہشتگرد کے ہوشرُبا انکشافات افغانستان کے بارڈر تک افغان طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، دہشتگرد حبیب اللہ
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 09:28am افغانستان سے پاکستان اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام فرنٹیئر کور نارتھ اور کسٹمز نے مشترکہ کارروائی میں دو مال بردار گاڑیوں سے اسلحہ پکڑا
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 04:55pm کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ افغان طالبان کے سینئر مشیر جاں بحق کسی نے قتل کی ذمہ داری قبول نہیں کی، قتل کی مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت کا پس ماندگان سے اظہارِ تعزیت
دنیا شائع 18 اپريل 2024 09:15am افغان سرزمین پر صحافت ایک مذاق بن کر رہ گئی طالبان رجیم میں آزادی صحافت پر پے در پے وار
پاکستان شائع 14 اپريل 2024 03:24pm اب تک کتنے غیر قانونی مقیم افغان باشندے واپس جاچکے مزید 8581 افغان شہری اپنے ملک چلے گئے
دنیا شائع 13 اپريل 2024 10:21am ایران سے ہزاروں کی تعداد میں افغان بچوں کی ملک بدری گزشتہ سال بے دخل کیے گئے 20 ہزار بچے ہمارے پاس رجسٹرڈ ہوئے، سرحدی کمانڈر
دنیا شائع 10 اپريل 2024 10:29pm افغان حکومت نے بے دخل کیے گئے ہندوؤں اور سکھوں کی قبضہ شدہ جائیدادیں چھڑانا شروع کردیں یہ جائیدادیں سابقہ مغربی حمایت یافتہ حکومت سے وابستہ جنگجوؤں سے دوبارہ حاصل کی جا رہی ہیں
دنیا شائع 10 اپريل 2024 05:32pm افغان طالبان کے روپوش سربراہ منظر عام پر آگئے، عید کی نماز بھی پڑھائی عید پر مساجد میں خطبات کے دوران ان کا خصوصی پیغام پڑھ کر سنایا گیا
دنیا شائع 03 اپريل 2024 09:46pm روس نے افغان طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے پر غور شروع کردیا اس سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی شعبوں اور اس سے آگے کے تعاون میں بھی سہولت ہوگی، ذبیح اللہ مجاہد
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 04:05pm وزیر دفاع نے کابل کو افغانستان بھارت راہداری بند کرنے کی دھمکی دیدی کابل اس لیے ٹی ٹی پی پر ہاتھ نہیں ڈال رہا کہ اس کے ارکان داعش میں شامل نہ ہوں، خواجہ آصف
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 04:19pm پاک فوج میں لیفٹنینٹ اور کیپٹن بننے والے افغان شہری نکالے گئے، خواجہ آصف کا انکشاف وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ جس کا دل چاہتا ہے، پاکستان میں آ کر رہنا شروع کر دیتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 08:03am پاکستانی شہداء کے قاتل افغانستان میں ہوں تو کارروائی کا حق رکھتے ہیں، وزیر دفاع فیض حمید کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کی تحریک پیش کروں گا، خواجہ آصف
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 07:04am اقوام متحدہ کالعدم ٹی ٹی پی اور افغان حکومت میں تعلق ختم کرائے، پاکستان سلامتی کونسل میں پاکستانی مندوب نے ٹی ٹی پی حملوں اور فنڈ نگ کا معاملہ اٹھا دیا
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 05:21pm پاکستان میں افغان نژاد کالعدم ٹی ٹی پی دہشتگردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق 28 فروری کوشمالی وزیرستان میں ہلاک 6 دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے نکلا
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ