آپریشن غضب للحق: اب تک 415 افغان طالبان ہلاک، 182 پوسٹیں، 185 ٹینک اور مسلح گاڑیاں تباہ زخمی افغان اہلکاروں کی تعداد 580 سے زائد ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اپ ڈیٹ 01 مارچ 2026 06:03pm
آپریشن غضب للحق: پاک فوج کا طالبان کی مرکزی پوسٹ پر کنٹرول، ویڈیو منظر عام پر آگئی پاک فوج نے بھرپور کارروائی کے دوران افغان طالبان کے کمپاؤنڈز کلیئر کر کے دشمن کے جھنڈے اتار دیے شائع 01 مارچ 2026 05:27pm
خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے حملے، پنجاب اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ٹرانسپورٹ اڈوں، بسوں اور ویگنز کی نگرانی بڑھا دی گئی ہے اور مسافروں کی سخت چیکنگ کی جا رہی ہے۔ شائع 28 فروری 2026 08:42am
آپریشن غضب للحق: پاکستان اور افغانستان کا اب تک کتنا نقصان ہوا؟ افغان طالبان کی 104 چیک پوسٹیں تباہ جبکہ 22 پر پاک فوج کا کنٹرول، 163 ٹینک اور مسلح گاڑیاں تباہ کردی گئیں اپ ڈیٹ 28 فروری 2026 09:53am
افغان طالبان کے خلاف آپریشن غضب للحق میں شدت، مزید پوسٹیں، بیسز اور ٹینکس تباہ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔ اپ ڈیٹ 28 فروری 2026 11:13am
پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کر رہا ہے، میں مداخلت نہیں کروں گا: صدر ٹرمپ پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بڑے عظیم ہیں، میں ان کی بڑی عزت کرتا ہوں، امریکی صدر اپ ڈیٹ 28 فروری 2026 08:32am
وزیرِاعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، افغان طالبان رجیم کو مؤثر جواب دینے پر افواجِ پاکستان کی تعریف عسکری قیادت نے وزیرِاعظم کو پاکستان اور افغانستان کی صورت حال پر مفصل بریفنگ دی۔ اپ ڈیٹ 27 فروری 2026 09:59pm
طویل سرحد اور تاریخی تعلقات؛ پاکستان اور افغانستان میں تلخی کی وجہ کیا بنی؟ پاکستان نے حالیہ فضائی حملوں میں قندھار کو بھی نشانہ بنایا ہے جہاں افغان طالبان کے امیر مقیم ہیں۔ اپ ڈیٹ 27 فروری 2026 05:59pm
دوست سے دشمن تک: پاکستان اور افغان طالبان میں کشیدگی کیوں بڑھی؟ سرحدی حملوں، ٹی ٹی پی کی موجودگی اور باہمی الزامات نے برسوں پرانے تعلقات کو تصادم میں بدل دیا اپ ڈیٹ 27 فروری 2026 05:57pm
ہماری افواج افغان طالبان کو فیصلہ کن جواب دے رہی ہیں: وزیرِ دفاع طالبان نے افغانستان کو ہندوستان کی کالونی بنا دیا ہے، خواجہ آصف شائع 27 فروری 2026 07:57am
’’افغانستان کو پرامن ہمسایہ بننا ہوگا، پاکستان اپنی زمین کا دفاع کرنا جانتا ہے‘‘ افغانستان نے ماہ رمضان میں حملہ کیا ہے، پاکستان اپنی زمین کا دفاع کرنا جانتا ہے، فیصل کریم کنڈی اپ ڈیٹ 27 فروری 2026 01:18am
افغان سرزمین پر دہشت گردوں کو حاصل آزادی کا خاتمہ چاہتے ہیں: ترجمان دفترِ خارجہ بلوچستان میں دہشت گرد حملے کے بعد بھارتی وزارتِ خارجہ کا بیان پاکستان کے مؤقف کی تصدیق ہے: ترجمان دفترِ خارجہ شائع 26 فروری 2026 03:57pm
افغانستان میں دہشت گردوں کے نیٹ ورکس پر روس کو تشویش افغانستان میں ہزاروں ازبک دہشت گردوں کی موجودگی پر پاکستانی نمائندہ خصوصی کا ازبک ہم منصب سے رابطہ اپ ڈیٹ 24 فروری 2026 01:45pm
اب ہم صرف جنازے نہیں اٹھائیں گے، بھرپور جواب بھی دیں گے: طارق فضل چوہدری ایئر اسٹرائیک میں 100 سے زیادہ دہشت گرد نشانہ بنے، وفاقی وزیر کا سینیٹ میں بیان شائع 23 فروری 2026 09:48pm
پاکستان کے خلاف سازشوں کا جال بُننے والوں کو واضح پیغام مل چکا ہے: طارق فضل چوہدری یہ صرف ایک آپریشن نہیں بلکہ ان ماؤں کے آنسوؤں کا جواب ہے جنہوں نے اپنے بیٹوں کو وطن پر قربان کیا: وفاقی وزیر شائع 22 فروری 2026 10:24am
پاکستان کا اقوام متحدہ میں کالعدم دہشتگرد تنظیم بی ایل اے پر پابندی کا مطالبہ بعض دہشت گرد عناصر افغانستان کی سرزمین سے پاکستان میں کارروائیاں کر رہے ہیں: عاصم افتخار اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 12:32pm
پاکستان میں حملوں کے لیے دہشتگرد امریکی اسلحہ استعمال کر رہے ہیں؛ سی این این رپورٹ جنوبی وزیرستان اور بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے دوران یہی جدید اسلحہ استعمال ہوا اپ ڈیٹ 04 فروری 2026 03:09pm
طالبان رجیم کو جھٹکا، آسٹریلیا کا افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان افغانستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی، خواتین پر عائد پابندیاں ناقابل قبول ہیں، محکمۂ خارجہ شائع 01 فروری 2026 12:43pm
جو پاکستان اور آئین کو نہیں مانتے ان سے کیسے مذاکرات کریں: گورنر خیبرپختونخوا پی ٹی آئی قیادت ہمیشہ منفی بیانات اور انتشار پھیلانے کی پالیسی پر عمل کرتی رہی ہے، فیصل کریم کنڈی شائع 13 جنوری 2026 11:59am
’دھمکی آمیز بیانات کسی صورت قبول نہیں‘: ترجمان پاک فوج کی پریس کانفرنس پر افغان طالبان کا ردعمل دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی نزاکت کو مدنظر رکھتے ہوئے ذمہ دارانہ طرز عمل اور سنجیدہ بیانات کی روش اختیار کی جائے: ذبیح اللہ مجاہد اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 01:51pm
افغانستان: نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا 3 طالبان اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ بغلان کے ضلع نہرین میں افغان طالبان نے ایک ٹھکانے پر حملہ کیا، جس کے بعد این آر ایف کے جنگجوؤں نے جوابی کارروائی کی شائع 28 دسمبر 2025 08:59am
افغان طالبان کا پاکستان سے مصالحت کا اشارہ؛ ’مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں‘ اگرچہ سراج الدین حقانی نے اپنے خطاب میں پاکستان کا نام نہیں لیا، لیکن ان کے بیان کو پاکستان کے اس دیرینہ مؤقف کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے شائع 27 دسمبر 2025 02:01pm
طالبان حکومت کی جانب سے 11 افراد کو سرِعام کوڑے مارنے کی سزا گزشتہ 10 دنوں کے دوران ملک بھر میں کم از کم 106 افراد کو سرِعام کوڑے مارے گئے شائع 23 دسمبر 2025 08:56am
افغان طالبان نے خواتین پر مزید سختیاں کردیں خواتین اور ان کے اہلِ خانہ کو شدید مشکلات کا سامنا۔ شائع 22 دسمبر 2025 11:17pm
افغان ڈپٹی سفیر کی دفترخارجہ طلبی، خوارج کے حملے میں 4 جوانوں کی شہادت پر پاکستان کا احتجاج پاکستان افغان سرزمین سے جنم لینے والی دہشت گردی کے جواب میں تمام ضروری اقدامات کرے گا، ترجمان دفترخارجہ شائع 19 دسمبر 2025 11:10pm
’امریکا میں موجود دو ہزار افغان شہریوں کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط‘ کم از کم دو ہزار ایسے افراد ہیں جن کے دہشت گرد تنظیموں، بشمول داعش اور القاعدہ، سے روابط یا ہمدردیاں پائی جاتی ہیں: تلسی گبارڈ اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 01:08pm
افغان طالبان کے پاکستان سے تجارت روکنے کے فیصلے کے بعد افغانستان میں ادویات کا بحران پاکستانی ادویات کی درآمد پر مکمل پابندی کے بعد افغانستان میں عام شہریوں کے لیے بنیادی دوا خریدنا مشکل شائع 07 دسمبر 2025 11:49pm
آسٹریلیا نے افغان طالبان پر مالی اور سفری پابندیاں عائد کردیں طالبان خواتین اور بچیوں کے حقوق سلب کر رہے ہیں، وزیرِ خارجہ پیّنی وونگ شائع 06 دسمبر 2025 11:10am
دِلی اور کابل میں دہشت گردی ہمارے مفاد میں نہیں، اگر حملہ ہوا تو خالی نہیں جانے دیں گے: خواجہ آصف افغان طالبان گارنٹی دیتے کہ سرحد پار دہشت گردی نہیں ہوگی تو قرض دے دیتے: وزیر دفاع کی ج نیوز کے پروگرام پروگرام نیوز انسائیٹ میں گفتگو اپ ڈیٹ 12 نومبر 2025 12:01am
کابل دہلی کے اشاروں پر چل رہا ہے، افغان حکومت کے پاس مذاکرات کا اختیار نہیں: خواجہ آصف اسلام آباد کی طرف نظر بھی اٹھاکر دیکھی تو ہم آنکھیں نکال دیں گے، وزیرِ دفاع شائع 28 اکتوبر 2025 11:08pm