پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 07:58pm معاملے کو باریک بینی سے دیکھ رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کا افغان وزیر کے دعوے پر ردعمل اعتماد ہے کہ ہیڈ آف مشن پر حملے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی، ممتاز بلوچ
دنیا شائع 03 دسمبر 2022 10:11pm حامد کرزئی کو افغانستان چھوڑنے کی اجازت مل گئی، براستہ یو اے ای جرمنی روانہ 'طالبان پہلے بھی دو مرتبہ انہیں ملک سے باہر جانے کی اجازت دینے سے انکار کرچکے ہیں۔'
دنیا اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 11:31pm افغانستان: پاکستانی سفارتخانے کے مبینہ حملہ آور کو گرفتار کئے جانے کی اطلاعات ' سفارت خانے پر 100 راؤنڈز کے ساتھ ساتھ 7 بار اسنائپر شاٹس بھی فائر کیے گئے'
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 08:41pm کابل کے پاکستانی سفارت خانے میں ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ فائرنگ کے واقعے میں سکلیورٹی اہلکار کو تین گولیاں لگیں، ذرائع
▶️ پاکستان شائع 30 نومبر 2022 11:42pm ’مذاکرات دوبارہ شروع ہوسکتے ہیں، کالعدم ٹی ٹی پی سے غیر رسمی رابطے بحال ہیں‘ ہمیں ٹی ٹی پی کے بجائے افغان حکومت سے براہ راست بات کرنی چاہیے، سینیٹر سرفراز بگٹی
دنیا اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 12:19am افغانستان کے مدرسے میں دھماکا، 16 نو عمر طالبعلم جاں بحق مدرسے میں طلباء کی زیادہ تر تعداد نوعمر لڑکوں کی تھی۔
دنیا شائع 26 نومبر 2022 09:27pm شرعی سزاؤں کے خلاف اقوامِ متحدہ ہائی کمیشن کا بیان ”توہینِ اسلام“ قرار شرعی سزاؤں کو اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق کے ترجمان نے غیر انسانی عمل، مغربی ممالک نے ظالمانہ فعل کہا تھا۔
لائف اسٹائل شائع 23 نومبر 2022 09:57am گیس مہنگی ہونے پرطالبان نے عوام کوسردی سے بچانےکا انتظام کرلیا کابل میں 4 ہزار ٹن کوئلے کی نقل وحمل جاری
دنیا شائع 06 نومبر 2022 09:38pm طالبان نے ملا عمر کی خفیہ قبر کی دنیا کے لیے نشاندہی کر دی نہ ان کی زندگی میں کسی کو ان کے ٹھکانے کا علم تھا اور نہ ہی موت کے بعد ان کی قبر کو سامنے لایا گیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 09:51pm افغان حکومت کے تعاون سے ٹی ٹی پی سے مذاکرات ہو رہے ہیں: بیرسٹر سیف طالبان سوات اور پاکستان سے اپنے جنگجو واپس بلائیں
دنیا شائع 18 ستمبر 2022 10:33pm افغان طالبان کا ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی کا فیصلہ ٹک ٹاک کی زیادہ تر صارفین لڑکیاں ہیں اور پب جی کے زیادہ تر صارفین لڑکے ہیں۔
دنیا شائع 11 ستمبر 2022 05:16pm طالبان کے زیرِ قبضہ امریکی ہیلی کاپٹر دورانِ پرواز گر کر تباہ، 3 ہلاک 'امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا'
دنیا شائع 01 ستمبر 2022 06:25pm افغان خاتون کا طالبان کے سابق اہلکار پر عصمت دری اور تشدد کا الزام ویڈیو میں دلوزیری نے اپنے اوپر گزری مشکلات کو بیان کرتے ہوئے خوستی پر زیادتی اور تشدد کا الزام لگایا۔
دنیا شائع 28 اگست 2022 06:37pm طالبان کا پاکستان پر امریکی ڈرونز کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت کا الزام پاکستان نے امریکی ڈرونز کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی، ملّا یعقوب
دنیا شائع 18 اگست 2022 04:14pm کابل: مسجد میں دھماکا، تین نمازی جاں بحق، متعدد زخمی طالبان ترجمان نے دھماکے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کی تصدیق کردی
دنیا شائع 08 اگست 2022 09:10pm افغانستان میں نصابی کتابیں کھانے کی پیکنگ میں استعمال ہونے لگیں نصاب پر نظر ثانی جاری ہونے کی وجہ سے ملک میں ثانوی اور ہائی اسکول خواتین طالبات کیلئے نہیں کھولئے گئے ہیں
جبالیہ کیمپ میں رہائشی عمارت پر اسرائیل کا تازہ حملہ، سائنسدان سمیت 24 گھنٹوں میں 700 سے زائد فلسطینی شہید