پاکستان شائع 03 نومبر 2023 04:56pm دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: فواد چوہدری کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور آئندہ سماعت پر دلائل کیلئے پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت طلب
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 06:11pm مبینہ آڈیو لیک کیس: علی امین گنڈاپور کے حوالے سے 342 کا سوالنامہ عدالت میں جمع علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکتے ہوئے پراسیکیوشن کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 05:24pm پراسیکیوٹر نے غیرشرعی نکاح سے متعلق اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے عدالت میں جمع کروا دیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 06:52pm غیر شرعی نکاح کیس: عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا سول جج قدرت اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت طلبی کا نوٹس جاری کیا
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 04:02pm ارشد شریف قتل کیس کی کارروائی روک دی گئی، عدالتی حکم نامہ جاری عدالت کی آئندہ احکامات تک ارشد شریف قتل کیس کی فائل کو داخل دفتر کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 12:05am اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے 19 ججز کے تبادلے کردیے رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 09:17pm عمران خان کی 9 مئی واقعات سے متعلق 6 مقدمات میں ضمانتیں خارج اس سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی مزید 3 مقدمات میں ضمانت خارج ہوئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 05:12pm توشہ خانہ فوجداری کیس: عمران خان نے 342 کا بیان ریکارڈ کرادیا تحائف کے دستاویزات کو بطور ثبوت عدالت میں شامل نہیں کیا جاسکتا، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 03:55pm سپریم کورٹ: توشہ خانہ کیس کا فیصلہ چیلنج ہوتے ہی درخواست کو نمبر لگ گیا پولیس کی بھاری نفری کمرہ عدالت کے باہر تعینات
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 06:48pm اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے عمران خان کو 9 مئی واقعات پر کلین چٹ دے دی ضمانت قبل از وقت گرفتاری کی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 11:06pm چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت کا آرڈر جاری جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے ایک صفحے پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 04:21pm چیئرمین پی ٹی آئی کی 4 مقدمات میں ضمانت کنفرم، 6 میں عبوری ضمانت میں توسیع ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان کیخلاف 11 مقدمات کی سماعت
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 06:48pm سرکاری افسران کو اکسانے کا کیس: فواد چوہدری کو دستاویزات مہیا کرنے کی ہدایت فواد چوہدری کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر
پاکستان شائع 06 جون 2023 09:36am خیبر پختونخوا میں پہلی بار قیدیوں کی رہائی کیلئے آن لائن آرڈرکا آغاز اس اقدام سے جلد انصاف کی فراہمی ممکن ہوگی، وکلاء
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2022 04:36pm شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا کمرہ عدالت میں رش ہونے پر عدالت نے غیر ضروری افراد کو باہر نکالنے کی ہدایت کی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2022 03:02pm شہباز گل 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، تحقیقاتی ٹیم تشکیل عدالت نے کوہسار پولیس کو شہباز گل کو جمعے کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
آزاد کشمیر میں حکومتی پیکج ناکام: حالات ایک بار پھر کشیدہ، 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر یوم سیاہ، شٹر ڈاؤن
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی