لائف اسٹائل شائع 06 مئ 2024 10:08am میڈونا کے کنسرٹ میں فری انٹری پر 16 لاکھ شائقین کی آمد انہوں نے ورلڈ ٹور کے'جشن' کا اختتام دیکھنے کے لئے گرمی کا بہادری سے مقابلہ کیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 08:19pm 75 سالہ معروف فرانسیسی اداکار جنسی زیادتی کے الزامات میں گرفتار اداکار جیرارڈ ڈیپارڈیو پر2020، 2021 اور 2024 میں جنسی زیادتی کے الزامات لگائے گئے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 10:51am ہالی ووڈ اسٹار ول اسمتھ نے گزشتہ رمضان میں مکمل قرآن کا مطالعہ کیا زندگی کے پچھلے دو سال مشکل تھے، رمضان میں قرآن پڑھنے سے مثبت تبدیلیاں آئیں، ول اسمتھ
لائف اسٹائل شائع 05 فروری 2024 02:11pm ’نکاح نامے پر دستخط‘ ، مشہور گلوکار کو آٹو گراف دینا مہنگا پڑ گیا دستخط لینے والی مداح نے سوشل میڈیا پر شادی کا اعلان کردیا
لائف اسٹائل شائع 18 جنوری 2024 03:55pm جرمنی نے ہالی ووڈ کے ’ٹرمینیٹر‘ کو ایک گھڑی کے باعث حراست میں لے لیا آرنلڈ شیوازنیگر میونخ ائرپورٹ انتظامیہ کے سوال کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 11:58am معروف ہالی ووڈ اداکار بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں چل بسے اداکار نے دو روز قبل ہی ساحل سمندر کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے معنی خیز کیپشن لکھا تھا
لائف اسٹائل شائع 01 جنوری 2024 09:35am نیا سال نئی توقعات : مصنوعی ذہانت ہالی وڈ کو بھی بدل ڈالے گی جنریٹیو آرٹیفیشل انٹٰیلی جنس سے کہانی بیان کرنے کا عمل زیادہ انٹر ایکٹیو اور پرسنلائزڈ بنے گا
لائف اسٹائل شائع 23 دسمبر 2023 10:12am امریکی اداکار چارلی شین پر جان لیوا حملہ، ملزم گرفتار حملہ چارلی شین پر ان کے پُر تعیش گھر پر کیا گیا
لائف اسٹائل شائع 23 اکتوبر 2023 06:11pm فلسطین کی حالیہ صورتحال پر ہالی ووڈ سمیت دنیا بھر کے اداکار برہم، امریکی صدر کو خط اسرائیل اور حماس کی جنگ کے حوالے سے جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی مشہور شخصیات نے بائیڈن کو خط لکھ دیا.
لائف اسٹائل شائع 13 اکتوبر 2023 02:29pm بیٹے کی محبت میں ملک چھوڑنے والا باپ ہالی ووڈ کی توجہ کا مرکز بن گیا 'کہانی طاقتور، متحرک اور متاثر کن ہے اور اس کے بارے میں پوری دنیا کو جاننا چاہئیے'
لائف اسٹائل شائع 27 ستمبر 2023 08:42pm 5 ماہ سے جاری ہالی ووڈ رائٹرز کی ہڑتال ختم ہالی ووڈ اسٹوڈیوز اور اسکرین رائٹرز کے درمیان معاہدہ طے ہوگیا
لائف اسٹائل شائع 24 اگست 2023 02:05pm انجلینا جولی کی انگلیوں پرنیا ٹیٹو بریڈ پٹ کیلئے پیغام تو نہیں ہالی ووڈ اداکارہ کا نیا ٹیٹو سابقہ شوہرکیلئے پیغام قراردیا جارہا ہے
لائف اسٹائل شائع 24 اگست 2023 01:24pm 40 سال سے نایاب باربی ڈولزجمع کرنے والی بزرگ خاتون آسٹریلوی خاتون کی گڑیاؤں پر قیمتی پتھر جڑے ہیں، کم از کم قیمت 500 ڈالر سے زائد
لائف اسٹائل شائع 03 اگست 2023 03:39pm اوپن ہائیمر کے ڈائریکٹر کبھی اسمارٹ فون کیوں استعمال نہیں کرتے؟ کرسٹوفر نولن نے اسمارٹ فون اورای میل سے دوری کی دلچسپ وجہ بتادی
لائف اسٹائل شائع 03 اگست 2023 03:07pm ٹیلرسوئفٹ کی دریا دلی: ٹرک ڈرائیورز کو 5 ملین ڈالرز ٹِپ دے دی ٹیلر سوئفٹ نے کنسرٹ کا سامان منقتل کرنے والے ٹرک ڈرائیورز کو 5 ملین ڈالرز کا بڑا بونس دے ڈالا
لائف اسٹائل شائع 02 اگست 2023 09:31am ہالی وڈ فلم ’باربی‘ کو پنجاب میں نمائش کی اجازت مل گئی حکومت پنجاب کی جانب سے ریو کے بعد فلم 'بار بی 'کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔
لائف اسٹائل شائع 01 اگست 2023 12:13pm شہزادی ڈیانا کا لیجنڈری سرخ گاؤن نیلامی کے لیے پیش کر دیا گیا نیلامی کے لئے پیش کیا گیا یہ لباس شہزادی نے ہاٹ شاٹس کے فلم پریمیئر میں 1991 کے دوران پہنا تھا،
لائف اسٹائل شائع 01 اگست 2023 09:57am فلم ’باربی‘ میں کاٹ چھانٹ کیلئے سنسر بورڈ کی بیٹھک آج لگے گی پنجاب سنسر بورڈ ہالی ووڈ کی مشہور فلم باربی کا ریویو کرے گا۔
لائف اسٹائل شائع 26 جولائ 2023 10:44pm بچوں کے لئے خوشخبری، پیزا کی خوشبو والا دنیا کا پہلا ایکس بکس کنٹرولر تیار اب بچے کھیل کے ساتھ ساتھ پیزا کی خوشبو بھی سونگھ سکتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 21 جولائ 2023 02:02pm مصنوعی ذہانت نے مُردہ کو بھی زندہ کردیا اداکاروں نے ڈیڈ بوٹس پرتشویش ظاہرکردی
لائف اسٹائل شائع 19 جولائ 2023 03:23pm شوبزسیلیبرٹیز پربھی ’باربی‘ کا جادو چل گیا ہر طرف گلابی رنگ جھلملانے لگا
لائف اسٹائل شائع 19 جولائ 2023 09:19am سپرماڈل جیجی حدید ممنوعہ نشہ آورمواد رکھنے کےالزام میں گرفتار ماڈل اپنے دوست کے ساتھ جزائر کمین پہنچی تھیں
لائف اسٹائل شائع 17 جولائ 2023 10:20am مشن امپاسبل: ٹام کروز کے خطرناک موٹر سائیکل اسٹنٹ کے چرچے 'مشن امپاسیبل ڈیڈ ریکوننگ' ، پاکستان میں تیسرے روز بھی ہاؤس فُل
لائف اسٹائل شائع 15 جولائ 2023 10:11pm ہالی ووڈ اداکاروں کو مصنوعی ذہانت کا خوف، ہڑتال جاری ہڑتال کا آغاز جمعے (14 جولائی) کو ہوا تھا
لائف اسٹائل شائع 15 جولائ 2023 03:55pm معروف غیرملکی سیلیبرٹیز نے مشرقی انداز کیوں اپنا لیا صبور اکرم بین الاقوامی شخصیات کو پاکستان لے آئے
لائف اسٹائل شائع 14 جولائ 2023 02:50pm مصنوعی ذہانت کا خوف، لکھاریوں کے بعد اداکاروں نے بھی ہڑتال کردی ہالی وڈ فلم اور ٹی وی کے اداکاروں نے رائٹرز کی ہڑتال کا حصہ بننے کا اعلان کردیا ہے, جسکےباعث نہ صرف ہالی وڈ پروڈکشنز متاثر ہوں گی بلکہ انڈسٹری کو مالی نقصان بھی ہوگا۔
لائف اسٹائل شائع 02 مئ 2023 11:58pm ہالی ووڈ کے لکھاریوں نے ہڑتال کا اعلان کردیا ٹاک شوز اور فلموں کی صنعت افراتفری کا شکار
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 07:58am شرمین عبید چنائے مشہور ہالی وڈ سیریز ’اسٹار وارز‘ کی فلم ڈائریکٹ کریں گی اس بات کا اعلان جمعہ کے دن منعقدہ تقریب میں کیا گیا
لائف اسٹائل شائع 28 فروری 2023 12:53am ہالی ووڈ فلموں پر پابندی لگا دی گئی، خلاف ورزی کرنے پر سزا ہوگی چھ ماہ کے لیے کیمپوں میں کام کرنے کی سزا بھی دی جائے گی
لائف اسٹائل شائع 24 اکتوبر 2022 11:20pm کیا شرمین عبید چنائے نئی اسٹار وار فلم کی ہدایت کاری کرینگی؟ اسٹار وارز کی آخری فلم 2019 میں ریلیز ہوئی تھی
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ
کرغزستان واقعہ افسوسناک قرار، آج مزید 540 طالبعلم وطن پہنچیں گے، وزیر خارجہ کا آزاد تحقیقات کیلئے وفد بشکیک بھیجنے کا اعلان
کرغزستان سےمزید طلبہ آج وطن پہنچیں گے، اسحاق ڈار اور امیر مقام کا دورہ منسوخ، وزیر اعظم کی اہم ہدایات