پاکستان شائع 28 اپريل 2024 02:51pm نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ نادرا کی جانب سے عالمی مارکیٹ میں سائبر پراڈکٹس کی فراہمی کیلئے ایبرکس کے ساتھ معاہدہ
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 03:14pm افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ کا اجراء، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار نجیب اللہ کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 05:53pm نادرا نے ارجنٹ شناختی کارڈ بنوانے کی مدت فیس بڑھائے بغیر مزید کم کردی اس سے قبل مختلف کیٹیگری کے شناختی کارڈز کے لیے نادرا کی جانب سے نئی فیسوں کا اعلان کیا گیاتھا۔
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 10:09pm نادرا سے 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری، کن ممالک کو فروخت کیا گیا؟ جے آئی ٹی نے تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرکے وزارت داخلہ میں جمع کروا دی
پاکستان شائع 02 فروری 2024 02:37pm نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ اسلام آباد میں اغواء اسلام آباد پولیس نے تھانہ رمنا میں بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 01:02pm فیکٹ چیک: کیا نادرا نے 8300 پیغام سے پولنگ اسٹیشنوں کی معلومات غائب کردی ہیں صارفین کی شکایات درست نکلیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 11:54am نادرا نے شناختی کارڈ میں موجودہ پتہ کی تبدیلی آسان بنادی اس حوالے سے گھر بیٹھے بھی معاونت حاصل کی جاسکتی ہے
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 09:03am نادرا میں ہر جمعہ ’یوم خواتین‘ ہوگا خواتین رجسٹریشن کے لیے آج ہی قریبی رجسٹریشن جائیں جہاں نادرا عملہ آپ کا منتظر ہوگا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 02:30pm کیا بچوں کے اندراج کیلئے یکم جنوری سے میڈیکل سرٹیفکیٹ درکار ہوگا، نادرا نے وضاحت کردی 'بعض حلقوں کی جانب سے انٹرنیٹ پر سامنے آنے والے کچھ بیانات حقائق کے منافی ہیں'
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 06:39pm سوشل میڈیا پر وائرل ایس ایم ایس کوڈز کے حوالے سے نادرا کا بیان جاری اب آپ گھنٹوں انتظاریا جلدی کام کیلئے ایجنٹوں کے چکرمیں پڑنے کے بجائے گھر بیٹھے بنیادی معلومات حاصل کرسکتے ہیں
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 11:28am بچوں کے شناختی کارڈ بن گئے لیکن ماں کا تاحال نہ بنا، سندھ ہائیکورٹ کا نادرا کو نوٹس خاتون کی شادی 1988 میں ہوئی، شناختی کارڈ نہ ہونے کے باعث عمرے پر نہیں جا پارہی
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 02:27pm نادرا کیخلاف عدالت میں انوکھی شکایت، نوجوان کی 3 مائیں بنا ڈالیں لڑکے کو تعلیم کے حصول میں دشواری ہوسکتی ہے، وکیل درخواست گزار
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 02:02pm عام انتخابات 2024: الیکشن کمیشن کے پاس ڈیٹا محفوظ کرنے کیلئے سرور نہ ہونے کا انکشاف الیکشن کمیشن عام انتخابات کیلئے نادرا کے سرور کا سہارا لے گا
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 04:47pm افغانوں سے پاکستانی خواتین کی شادی: پشاور ہائیکورٹ کا پی او سی کارڈ جاری کرنے کا حکم عدالت نے دیگر 120 کیسز کو اکھٹا کرکے سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 11:37am نادرا سے فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کا آسان طریقہ عوام کے لئے سرٹیفیکیٹ کا اجراء فوری اور آسان ہوسکے گا
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 12:37pm پاکستان کے استحکام اور تحفظ کو یقینی بنانے میں نادرا کا کردار 18000 سے زائد غیرقانونی شناختی کارڈز کی نشاندہی، تنسیخ کی جاچکی ہے
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 09:42am ڈاکخانوں سے شہری نادرا کی سہولت حاصل کرسکیں گے ابتدا میں 7 پوسٹ آفسز پر سہولت حاصل ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 09:45am عوام کو زحمت سے بچانے والے نادرا کوڈز، اب اپنا کام گھر بیٹھے کروائیں جلدی کام کروانا تو عموماً ایجنٹوں کو پیسے دینے پڑتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 06:19pm نادرا ڈیٹا لیک کی تحقیقات میں ملٹری انٹیلی جنس کو شامل کرنے کا حکم ہر ایک کا ذاتی ڈیٹا انٹرنیٹ پر موجود ہے، نادرا سے کیسے لیک ہوا، عسکری حکام کا ڈیٹا بھی لیک ہوا، نور عالم
پاکستان شائع 20 جون 2023 02:48pm نادرا میں 14 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف کیس میں سابق چیئرمین نادرا کا بیان ریکارڈ کرلیا ہے، ایف آئی اے
پاکستان شائع 18 مئ 2023 12:32pm ایف آئی اے نے چیئرمین نادرا کے اثاثہ جات کی تفصیلات حاصل کرلیں ایف آئی اے نے 19 مئی کو چیئرمین نادرا کو طلب کر رکھا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 07:48pm نادرا نے جدید ترین پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی ایپ سے شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات بنوانےکی درخواست دی جا سکے گی
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 05:30pm صحبت پور: نادرا سینٹر تین ماہ گزرنے کے باوجود زیرآب سیلابی پانی عوام کو شدید مشکلات اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 04:33pm بنگلہ دیشی نژاد باپ، 2 بیٹوں کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر افسران طلب عدالت کا آئندہ سماعت پر نادرا حکام کو وضاحت پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 15 نومبر 2022 07:11pm قومی شناختی کارڈ اجراء کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ کیسے ہوگا؟ بلوچستان اسمبلی نے ایک روز قبل قرارداد منظور کی تھی
پاکستان شائع 10 نومبر 2022 03:39pm وفاقی شرعی عدالت نے نادرا سے ”ٹرانس جینڈر“ کی تعریف طلب کرلی نادرا ٹرانس جینڈرز مرد اور عورت کا تعین کیسے کرتا ہے؟ عدالت کا استفسار
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2022 01:10pm پنجاب میں لاشوں کا بائیو میٹرک نظام وضع کرنے کا فیصلہ 200 روپے کےعوض لاشوں کا بائیومیٹرک ریکارڈ مرتب ہوسکے گا، وکیل نادرا
پاکستان شائع 29 ستمبر 2022 05:12pm گیارہ سو سے زائد افراد نے شناختی کارڈ میں جنس تبدیل کروالی نادرا نے 22 جولائی تک 2,978 افراد کی بطور ٹرانسجینڈرز رجسٹریشن کی۔۔۔
آزاد کشمیر میں حکومتی پیکج ناکام: حالات ایک بار پھر کشیدہ، 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر یوم سیاہ، شٹر ڈاؤن
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی