کاروبار شائع 09 جنوری 2024 04:42pm پاکستان نے یو اے ای کو 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صدر متحدہ عرب امارات کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 12:17pm دھند کے باعث ملک بھر میں 20 سے زائد پروازیں منسوخ کئی غیرملکی پروازوں کو متبادل ہوائی اڈوں پر اتارا گیا
کھیل شائع 08 جنوری 2024 12:07pm آسٹریلیا سے وائٹ واش کے بعد حفیظ اور وہاب ریاض کیلئے شعیب ملک کا مشورہ سابق کپتان 'مفت مشورے' کے ساتھ دونوں کی حمایت میں بھی کُھل کرسامنے آگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 11:06pm ملازمت کے مواقع اور تکنیکی مہارت بڑھانے کیلئے اہم حکومتی اقدام ملک کا پہلا اسٹارٹ اپ فنڈ 2 ارب کے سرمائے سے لانچ کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں
کاروبار شائع 06 جنوری 2024 02:41pm فری لانسرز کی دیرینہ مانگ پوری، پے پال کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی افتتاحی تقریب 11 جنوری کو مقرر
شائع 05 جنوری 2024 11:13am سپریم کورٹ میں نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق سماعت جاری جہانگیر ترین کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل، دائرہ اختیار سے متعلق امور پر جسٹس صاحبان کا استفسار
کاروبار شائع 04 جنوری 2024 07:59pm نگراں حکومت نے پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر کیلئے خصوصی ٹربیونل قائم کر دیا ۔ ٹربیونل کے قیام کیلئے ٹیلی کام ایکٹ میں ترامیم کی منظوری صدر نے دے دی، نگراں وزیر آئی ٹی
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 11:49am ملک بھر کے داخلی مقامات پر دوبارہ کووڈ ٹیسٹنگ کا فیصلہ پاکستان آنے والے افراد میں سے 2 فیصد کی اسکریننگ لازمی قرار
کاروبار شائع 04 جنوری 2024 11:08am دسمبر میں ہوئی ٹیکسٹائل برآمدات میں 3 فیصد اضافہ پہلی ششماہی میں 5 فیصد کمی
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 05:53pm افغان وفد کی وزیر خارجہ جیل عباس جیلانی سے ملاقات، پاک افغان تعلقات پر مشاورت افغان سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال ہونے پر پاکستان کا تشویش کا اظہار
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 03:47pm پاکستان کے کئی شہر زلزلے سے لرز اٹھے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی
دنیا اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 06:00pm پاکستانی سرحد پر بھارت نے اینٹی ڈرون سسٹم نصب کرنے کی تیاری کرلی اینٹی ڈرون سسٹم آزمائشی مراحل سے گزر رہا ہے، ایک یا دو تیکنالوجیز کو ساتھ بروئے کار لایا جائے گا
دنیا اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 09:29pm جنوبی ایشیا میں جعلی وڈیوز کی بھرمار، حکومتیں روکنے میں ناکام پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں جعلی مواد ووٹرز کو گمراہ کرکے جمہوریت کو نقصان پہنچا سکتا ہے
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 09:51am آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ملک کے کچھ حصے سردی کی لہر کی لپیٹ میں آنے کی توقع
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 03:31pm ملک میں جے این 1 کا پھیلاؤ تیز، کورونا کی یہ نئی ’پراسرار قسم‘ کیا ہے؟ جے این 1 عام نزلہ زکام سے کیسے مختلف ہے، اس کی علامات کیا ہیں؟
لائف اسٹائل شائع 02 جنوری 2024 01:34pm برطانیہ میں گمشدہ فن پارے پاکستان کیسے پہنچے؟ گمشدہ فن پارے 20 سالہ طالبہ گریس ہارٹ کا آرٹ ورک تھا
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 07:59am سندھ کی جیلوں میں قید کسی خاتون قیدی نے 24 سال سے کوئی ووٹ کاسٹ نہیں کیا ووٹ کے حق سے صرف خواتین قیدی ہی محروم نہیں، بلکہ مرد قیدیوں کی بھی یہی صورت حال ہے۔
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 11:55am نئے سال کے پہلے دن پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیوں ہوتا ہے؟ پاکستان اور بھارت نے اپنی جوہری تنصیبات کی فہرستیں ایک دوسرے کو فراہم کردیں۔
کاروبار شائع 31 دسمبر 2023 11:23am کاروں اور موٹر سائیکلوں کی درآمد میں بڑی گراوٹ درآمدات میں 42.77 فیصد کی نمایاں کمی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 04:11pm ’کلچر دیکھنا ہے تو پاکستان جائیں‘ بھارتی صحافی نے تعریفوں کے پُل باندھ دیے ٹیسٹ میچ دیکھنا ہے تو آپ انگلینڈ جائیں، لیکن اگر ثقافت دیکھنی ہے تو آپ پاکستان جائیں، آسٹریلوی مصنف کا مشورہ
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 12:09pm پاکستانیوں کے لیے 10ترقی یافتہ ممالک میں ملازمت کے بہترین مواقع یہ ممالک بیرون ملک سے سب سے زیادہ ٹیک ورکرز کی خدمات حاصل کرتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:55pm بھارت مذاکرات اور امن کا ماحول پیدا کرنے کیلئے اقدامات لے، پاکستان کا مطالبہ ہندوتوا سے متاثرہ بی جے پی نے تعلقات میں پیش رفت میں رکاوٹیں ڈالیں، ترجمان دفتر خارجہ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:50pm سندھ میں اداکار بچوں کے لیے دو نئے قوانین متعارف خلاف ورزی پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور پولیس کارروائی کرے گی۔
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 12:30pm ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے آئی ٹی اسٹوڈنٹس کے لیے بڑی خوشخبری ورچوئل یونیورسٹی میں سینٹرلائزڈ ٹیسٹ کا انعقاد 7 جنوری کو ہوگا
کاروبار شائع 28 دسمبر 2023 09:21am بحیرہ احمر میں جہازوں کی واپسی، پاکستان میں پٹرول سستا ہونے کا امکان جنوری میں پٹرول کی قیمت کتنی نیچے جانے والی ہے؟
دنیا اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 10:38pm سعودی عرب سے پاکستان آنے والے امریکی بحری جہاز پر حملہ حوثی ملیشیا نے بحیرہ احمر میں جہاز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
شائع 27 دسمبر 2023 03:11pm امریکی سفارت خانے نے پاکستانی نوجوانوں کے لیے پرکشش ملازمتوں کا اعلان کردیا منتخب پروفیشنلز کو اسلام آباد، کراچی اور پشاور میں تعینات کیا جائے گا، تفصیلات سفارت خانے کی ویب سائٹ پر دستیاب
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 09:48am عالمی تیل قیمتوں میں اضافہ، لیکن پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان حکومت پیٹرولیم صارفین کو مزید ریلیف دینے کے لیے تیار ہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:24am کرسمس نے پاکستان کی مسیحی برادری میں رونقیں بحال کردیں مسیحی برادری میں چیکس تقسیم کیے گئے، خریداری اور سجاوٹ زور شور سے کی گئی
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 09:47am ن لیگ، پی پی سمیت 3 جماعتوں نے خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے فہرستیں جمع کروا دیں مریم اورنگزیب کا نام قومی کے علاوہ صوبائی اسمبلی کیلئے فہرست میں بھی شامل