پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 07:58pm خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کیلئے پولیس کو نفری کی کمی کا سامنا محکمہ داخلہ نے دیگر محکموں سے عملہ طلب کرنے کیلئے مراسلہ ارسال کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 04:47pm پی ٹی آئی کو انتخابی مہم سے روکنے کے خلاف درخواست پر چیف الیکشن کمشنر عدالت طلب الیکشن کمشنر بتائیں کیا پی ٹی آئی ضابطہ اخلاق پرعمل کررہی ہے، پشاور ہائیکورٹ کا حکم
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 01:29pm پشاور: ڈکیتوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی فائرنگ کے تبادلے میں ایک رہزن ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 10:43pm آمدن سے زائد اثاثے، اختیارات کا ناجائز استعمال، پی ٹی آئی کے 2 رہنما نیب کے ریڈار پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری جبکہ عاطف خان کیخلاف 2 درخواستوں پر کارروائی شروع
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 10:54pm جعلی لاء گیٹ رزلٹ پیش کرنے کا کیس: وکلاء کے خلاف فوجداری کارروائی کی سفارش خیبرپختو نخوابار کو نسل نے 20 وکلاء کے وکالت کے لائسنس منسوخ کردیے
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 03:54pm ایم ڈی کیٹ کیلئے سکیورٹی پلان تیار، سراغ رساں کتوں کی مدد لی جائیگی سراغ رساں کتوں سے علاقے کی سویپنگ کی جائے گی، پولیس حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 11:44am پشاور کے چرسی تکہ ریسٹورنٹ کا مالک ایک بار پھر گرفتار ریسٹورنٹ مالک کو پہلے بھی غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 09:30pm پشاور ہائیکورٹ نے 3 لاپتہ افراد کے کیسز نمٹا دیے، مزید کی رپورٹ طلب چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے پولیس پر برہمی کا اظہار
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 09:09pm پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کے خلاف شانگلہ میں نیا مقدمہ درج مقدمے میں نامزد کیے جانے پر شوکت یوسفزئی نے ردعمل میں کیا کہا؟
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 04:41pm خیبرپختونخوا میں مفت درسی کتب کی پرنٹنگ کھٹائی میں پڑگئی بقایاجات کی عدم ادائیگی، ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیراہتمام پرنٹنگ ٹینڈر ایک بار پھر منسوخ
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 08:55am خیبر پختونخوا کے کن شہروں میں بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی زیادہ تر علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں شدید دھند رہنے کا بھی امکان
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 10:29pm نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا نہروں کی دیکھ بھال، صفائی کی صورتحال پر اظہار عدم اطمینان نگراں وزیر آبپاشی، سیکرٹری کو نہروں کی دیکھ بھال اور مرمت کے کاموں کی خود نگرانی کی ہدایت
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 09:12pm پشاور میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 نافذ صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ پشاور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے...
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 08:27pm خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں مطلوب 152 دہشتگردوں کی فہرست جاری مطلوبہ دہشتگردوں کی اطلاع پر ایک کروڑ تک نقد انعام مقرر
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 05:34pm الیکشن کے حوالے سے ہمارے تحفظات کو غلط رنگ دیا گیا، مولانا فضل الرحمان 90 دن میں الیکشن کا مطالبہ کرنے والوں نے نئی مردم شماری کو قبول کیا، سربراہ جے یو آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 05:46pm ’کوئی سمجھتا ہے کہ کسی کو زبردستی وزیراعظم بنا سکتے ہیں تو ان کی بھول ہے‘ ایک لیڈر نے بتایا یوٹرن لینا لیڈر کی نشانی ہے، یوٹرن لینا بزدلی کی نشانی ہے، بلاول
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 07:48pm اسٹیبلشمنٹ معیشت بہتر کرنا چاہتی ہے اسے بلیک میل کیا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان صرف عمران خان مجرم نہیں، وہ بھی مجرم ہیں جنہوں نے یہ پراجیکٹ لانچ کیا، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 11:30am پشاور میں کتنے پبلک ٹوائلٹس ہیں؟ تعداد سامنے آگئی بی آر ٹی کے تمام اسٹیشنز پر پبلک ٹوائلٹس کا قیام یقینی بنایا جائے، شہریوں کا مطالبہ
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 08:45pm خیبرپختونخوا بار کونسل نے 20 وکلاء کے وکالت کے لائنسنس منسوخ کردیے خیبرپختونخوا بار کونسل نے 20 وکلاء کے وکالت کے لائنسنس منسوخ کردیے ہیں۔ خیبرپختونخوا بار کونسل کے مطابق وکلاء نے...
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 01:20pm پشاور: شہری کی کبوتر سے محبت نے لوگوں کا دِل جیت لیا نسیم شاہ سے کبوترغیرمعمولی طور پر مانوس ہوجاتے ہیں
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 09:09pm پشاور : پلاسٹک بیگ میں سوئی گیس بھرنے پر پابندی عائد پابندی کا اطلاق 60 دونوں کیلئے ہے، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی، حکم نامہ
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 09:03am نگراں حکومت خیبرپختونخوا میں کی گئی بھرتیاں غیر قانونی قرار ان بھرتیوں کا کوئی ریکارڈ دفاتر کے ساتھ موجود نہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 09:49pm ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری جاری، موسم خوشگوار بارش کے باعث کئی شہروں میں بجلی کی فراہمی معطلی
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 06:58pm خیبرپختونخوا میں 26 نومبر کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کیلئے پلان تیار خیبر پختونخوا میں امتحانی مراکز کے آس پاس موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 11:16am ہنڈی حوالہ میں ملوث عناصر کیخلاف کاروائیاں، 308 ملزمان گرفتار ملزمان کے خلاف 258 مقدمات درج کئے گئے
▶️ پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 08:36pm پشاور کے گرد کھڑی تاریخی دیوار اور 16 دروازوں کی دلچسپ تاریخ قدیم 14 دروازوں کے نقوش تک مٹ چکے ہیں، صرف 2 اپنی اصلی حالت میں موجود ہیں
کاروبار شائع 26 اکتوبر 2023 06:25pm خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ نے 4 ماہ کے بجٹ کی منظوری دے دی تنخواہوں پر کٹ لگانے کے پروپیگنڈے دم توڑ گئے
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 09:31pm پشاور: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرانے کی تاریخ کا اعلان کے ایم یو کے مطابق 46 ہزار 658 امیدواروں نے ٹیسٹ میں شرکت کیلئے رجسٹریشن کروائی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 05:05pm پی ٹی آئی کے رہنما کامران بنگش پشاور سے گرفتار، پولیس کی تصدیق گرفتاری کے بعد کامران بنگش کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 03:16pm پشاور: ریپ کے بعد بچی کو قتل کرنیوالے ملزم کو 3 بار سزائے موت کی سزا سنادی ریپ اور قتل کا واقعہ 18 نومبر 2020 کو پیش آیا تھا
آزاد کشمیر احتجاج: معاملات حل کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ اور فوج کے سربراہ نے ذاتی دلچسپی لی، چوہدری انوارالحق