پشاور میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 نافذ
صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ پشاور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے...
صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔
پشاور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت 5 سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہوگی۔
اعلامیہ کے مطابق اسلحے کی نمائش، کالے شیشوں، بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑیاں چلانے پر بھی اس دوران پابندی ہوگی۔
انتظامیہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
peshawar
Article 144
مزید خبریں
جسٹس مظاہر نقوی نے چیف جسٹس، جسٹس سردار طارق اور جسٹس اعجاز الاحسن کو خط لکھ دیا
سپریم کورٹ نے فاٹا پاٹا میں گھی اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار دے دیا
سیکیورٹی فورسز اور افغان حکام کے درمیان مذاکرات، طورخم سرحدی گزرگاہ پر تجارتی سرگرمیاں بحال
ٹڈاپ اسکینڈل کیس: یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
کراچی میں دکانوں سے پھیلنے والی آگ نے رہائشی فلیٹوں کو لپیٹ میں لے لیا
کراچی عرشی مال آتشزدگی: عینی شاہدین نے آگ لگنے کی وجہ کیا بتائی؟
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.