پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 04:15pm ایک دوسرے کے خلاف بیانات الیکشن کا کلچر ہے بعد میں سب اتحادی بن جاتے ہیں، خواجہ آصف میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں، وقت آگیا ہے سب مل کر بیٹھیں، رہنما مسلم لیگ ن
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 05:37pm حمزہ شہباز قائد نوازشریف کے سامنے پھٹ پڑے، ن لیگ کی تردید پارٹی میں کام کرنے والے لوگوں کو نظر انداز کیا جارہا ہے، حمزہ شہباز کا نواز شریف سے شکوہ
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 09:15pm ن لیگ کے امیدوار کی حامیوں سے قرآن پر حلف لینے کی ویڈیو وائرل باسط سلطان بخاری قومی اور صوبائی اسمبلی کے 4 حلقوں سے امیدوار ہیں
▶️ پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 06:44pm نواز شریف کی سالگرہ میں ڈی ایس پی کی وردی پہن کر شرکت، کیک بھی کاٹا انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین نے سیاسی وابستگیاں ظاہر کرنا شروع کردیں
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 06:14pm این اے 121 سے سردار ایاز صادق کے کاغذات نامزدگی منظور عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 05:16pm مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اور سندھ اسمبلیوں کی اقلیتی امیدواروں کی فہرست جاری کردیں پنجاب اسمبلی کے لیے 14 امیدواروں کے نام الیکشن کمیشن کو بھجوادیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 06:51pm نوازشریف، مریم نواز سمیت ن لیگ کے تمام امیدوار نیب اسکروٹنی میں کلیئر پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے امیدواروں کی اسکروٹنی جاری
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 09:47am ن لیگ، پی پی سمیت 3 جماعتوں نے خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے فہرستیں جمع کروا دیں مریم اورنگزیب کا نام قومی کے علاوہ صوبائی اسمبلی کیلئے فہرست میں بھی شامل
پاکستان شائع 24 دسمبر 2023 09:56pm ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کی گاڑی حادثے کا شکار سابق وزیرداخلہ فیملی کے ہمراہ فیصل آباد سے لاہور آ رہے تھے
پاکستان شائع 24 دسمبر 2023 08:14pm ن لیگ کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر فہرست جاری، 58 نام سامنے آگئے قومی اسمبلی کی پنجاب سے مخصوص نشستوں کے لئے 20 نام شامل
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 10:16pm 8 فروری کو عوام مہنگائی کا ظلم ڈھانے والوں کا صفایا کردیں گے، شہباز شریف نواز شریف کی قیادت میں عوام سے کیے تمام وعدے پورے کرینگے، شہباز شریف
▶️ پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 09:28pm خیبرپختونخوا میں 3 سے 4 جماعتیں مل کر حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہوں گی، آفتاب شیر پاؤ پی ٹی آئی اب الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتی، ان کے رہنما کسی اور پارٹی میں ضم ہوسکتے ہیں، سربراہ جمہوری وطن پارٹی
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 07:47pm ایم کیوایم نے شہباز شریف کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کردی این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان ایم کیو ایم
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 03:34pm چوہدری نثار کا پہلا جلسہ، نواز لیگ کے حوالے سے اشارہ دے دیا معجزہ ہی پاکستان کو بچا سکتا ہے، اگر اسمبلی میں گیا تو اس معجزے کا حصہ ہوں گا، سابق وفاقی وزیر
▶️ پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 10:59pm ہوسکتا ہے ججز نے عمران خان کی ضمانت لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے دی ہو، جسٹس شائق عمران خان کو ضمانت ملنے کا مطلب یہ نہیں کہ کیس ختم ہوگیا، آصف کرمانی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 08:50pm شہباز شریف نے این اے 132 قصور سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروادیے مریم اورنگزیب نے قومی اور پنجاب اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر کاغذات جمع کروائے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 08:58pm مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اختلاف علیم خان اور مریم نواز لاہور کے حلقہ 119 سے انتخاب میں حصہ لینے کے خواہاں
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 09:41am باجوہ اور فیض حمید سیاستدانوں کو آئی ایس آئی میس بلا کر میٹنگ کرتے تھے، خواجہ آصف ہو سکتا ہے کہ الیکشن کمیشن تاریخ کے بجائے شیڈول تبدیل کردے، فیصلہ آپ کا میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 12:16am ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ اجلاس میں سینئر خواتین رہنماؤں کی مریم نواز سے جھڑپ خواتین امیدوار اعلی قیادت کے سامنے پھٹ پڑیں، ذرائع
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 10:58am ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا 15واں اجلاس جاری اجلاس میں اراکین اسمبلی رہنے والے اقلیتی رہنماوں کی کارکردگی بھی زیربحث آئے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 10:21pm چیف الیکشن کمشنر کے خلاف غیر متوقع اعلامیے، اصل کہانی کیا ہے؟؟؟ فیصلہ آپ کا میں پی ٹی آئی، پی پی، جے یو آئی اور ن لیگ کے رہنماؤں کی گفتگو
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 03:41pm شہباز شریف اور مریم نواز کا کراچی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ لیگی رہنما صالحین تنولی فارم لیکر آج کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 08:07pm عمران خان 3 حلقوں، نواز شریف مانسہرہ سے الیکشن لڑیں گے، مریم، شہباز کی نظریں کراچی پر امیدواروں کیلئے جیل میں موجود پی ٹی آئی رہنماؤں کو ترجیح دی جائے گی، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 02:57pm حلقہ بندیوں کے فیصلے پر اتفاق نہیں کرتے، عطا تارڑ اڈیالہ جیل میں وہ ایسے ہیں جیسے کسی بچے کو پلے لینڈ میں چھوڑ دیا جائے، لیگی رہنما
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 09:50pm مسلم لیگ (ن) کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول تبدیل مرکزی پارلیمانی بورڈ مخصوص نشستوں کے لیے خواتین امیدواروں کے انٹرویوز کرے گا
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 09:00pm عثمان ڈار 9 مئی کے بعد روپوش ہونے کا ملبہ بھی مجھ پہ ڈال دیں، خواجہ آصف مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو عثمان ڈار صاحب جو کردار ادا کیا اور اس کے...
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 07:08pm نواز شریف نے ٹکٹ پر جھگڑا کرنے والے باپ بیٹے کی صلح کرادی، ایک امیدوار دھکے دے کر باہر سابق ایم پی اے نے پی ٹی آئی دور میں عثمان بزدار کی حمایت کی تھی
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 06:28pm بار بار آئین توڑا گیا اور ہم انہیں ہار پہناتے رہے، نواز شریف نیا پاکستان بنانے اور تبدیلی لانے کا دعویٰ کرنے والوں نے عوام سے جھوٹ بولا، قائد ن لیگ
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 06:00pm کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما کا ساتھیوں سیمت ن لیگ میں شمولیت کا اعلان نواز شریف کی وجہ سے لوگ جوق درجوق پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، رہنما ن لیگ جعفر خان مندوخیل
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 05:04pm پیپلزپارٹی انتخابات کیلئے تیار ہے،عوام ہمارے حق میں فیصلہ دیں گے، یوسف رضا گیلانی پیپلزپارٹی ملکی مسائل حل کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے، سابق وزیر اعظم
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی مل گئے، ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان
’ہارڈ لینڈنگ‘ کس چیز کا کوڈ ہے، ایرانی میڈیا صدر کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہونے پر یہ الفاظ کیوں دہرا رہا ہے؟
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی مل گئے، ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان