پاکستان شائع 11 مئ 2024 05:23pm بلوچستان میں زمینداروں کا دھرنا تیسرے روز میں داخل دو یا تین گھنٹوں کی بجلی ضرورت پوری نہیں کر رہی مطالبات کے حق میں بلوچستان اسمبلی کے باہر بیٹھے رہیں گے
پاکستان شائع 10 مئ 2024 08:37am آزاد کشمیر میں آج بھی کشیدگی، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی تمام اضلاع میں ہڑتال ہڑتال، مظاہرین پر پولیس کےلاٹھی چارج اور گرفتاریوں کیخلاف ہے، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
پاکستان شائع 08 مئ 2024 09:14pm اعظم نذیر تارڑ کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ، وکلاء احتجاج پر گفتگو دونوں رہنماؤں کا وکلاء کے جائز مطالبات کا احترام کرتے ہوئے معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 08:19pm لاہور میں پولیس کا وکیلوں پر لاٹھی چارج: ڈی پی او چوک میدان جنگ بن گیا آج نیوز کی ڈی ایس این جی متاثر، شیلنگ سے رپورٹر اور کیمرہ مین زخمی، مریم نواز کا وکلا کو معاملات کورٹ سے حل کرنے کا مشورہ
پاکستان شائع 08 مئ 2024 10:24am لاہور میں نان بائیوں کے انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم آٹا سستا ہو گا تو آگے بھی روٹی سستی فروخت کرتے رہیں گے، صدرنان روٹی ایسوسی ایشن
پاکستان شائع 07 مئ 2024 11:33am کراچی : سپر ہائی وے پر ڈکیتی وارداتوں کیخلاف احتجاج، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ملزمان فائرنگ کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے، تحفظ فراہم کیا جائے، مظاہرین
▶️ پاکستان شائع 03 مئ 2024 09:30pm ٹرانسپورٹرز کے احتجاج کے باعث بلوچستان کی تمام قومی شاہراہیں بند کوئٹہ کا سندھ، خیبر پختونخوا، پنجاب اور ایران سے زمینی رابطہ منقطع
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 07:03pm لاہور سے تندوری روٹیاں غیر معینہ مدت کیلئے غائب ہونے کا خدشہ لاہور میں متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
دنیا شائع 30 اپريل 2024 02:56pm بھارتی درسی کتب میں امام خمینی کی توہین، مسلمان سڑکوں پر نکل آئے پاکستان کے بعد اب ایران بھی بھارت کی نفرت کا نشانہ بن گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 06:22pm سٹی کونسل پشاور میں ہنگامہ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں نے سرکاری افسران کی تصویریں روند ڈالی بلدیاتی نمائندوں نے دفاتر کی تالہ بندی کردی، بلدیاتی نمائندوں نے ملازمین کو دفاتر سے نکال کر تالے لگادیئے
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 02:24pm لاہور : نجی میڈیکل کالج کی طالبہ کی مبینہ خود کشی، طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا کالج انتظامیہ نے رولز میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 12:37am خضدار میں پری پول دھاندلی کیخلاف اختر مینگل اور مخالف گروپ کے دھرنے دھرنا ڈی سی آفس کے سامنے جاری ، متعدد سڑکیں بلاک
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 09:01pm راولپنڈی میں نان بائیوں نے ہتھیار ڈال دیئے، روٹی کی نئی قیمت پر تیار حکومتی فیصلے پر عملدرآمد کریں گے ، نانبائی ایسوسی ایشن
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 06:13pm “ نہ کچے اور نہ پکے کے لوگ محفوظ ہیں “ کراچی میں بد امنی ، پی ٹی آئی کا ریلی نکالنے کا اعلان مینڈیٹ چورایوان میں ہیں،موبائل چورسڑکوں پر،حکومت کا ایک مقصد ہےکہ پی ٹی آئی کے لوگوں کو پکڑنا ہے، سعید آفریدی
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 10:48pm آل پاکستان نانبائی ایسوسی ایشن کے صدر لاپتہ، نانبائی ایسوسی ایشنز کی تندور بند کرنے کی دھمکی اگر عہدیداران کو رات تک رہا نہ کیا گیا تو کل احتجاج کریں گے، اور ملک بھر کے تندور بند کردیں گے، نانبائی ایسوسی ایشنز
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 09:37am پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت مقرر ہونے سے پہلے ہی ملک بھر میں سپلائی بند مطالبات کی منظوری تک پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کو معطل رکھا جائے گا، آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 10:23pm جہاد کیلئے نکلے ہیں، جعلی اسمبلیوں کو گرا دیں گے، اپوزیشن رہنماؤں کا ’تحریک تحفظ آئین‘ کے پہلے جلسے سے خطاب عمران خان کل جو کچھ بھی تھا آج پارلیمنٹ کو مضبوط امیدوار ہے، اچکزئی
▶️ پاکستان شائع 04 اپريل 2024 12:18pm کراچی میں اسٹریٹ کرائم کیخلاف مظاہرین کا سپر ہائی وے پر احتجاج مذاکرات کے بعد سپر ہاٸی وے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 10:37am کراچی: گجر نالہ متاثرین کے کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میئر کہاں ہیں، کیا وزیراعلیٰ سندھ کو عدالت میں بلائیں، جسٹس محمدعلی مظہر
دنیا شائع 26 مارچ 2024 07:55am لندن : کسان اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے کاشتکار ٹریکٹرز کے ہمراہ پارلیمنٹ اسکوائر پر جمع
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 03:33pm کراچی میں ڈاکوؤں نے دکان کے باہر کھڑے شہریوں کو لوٹ لیا 2 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 ملزمان نے واردات کی
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 03:07pm استاد سمیت 7 افراد کے قتل کیخلاف کندھ کوٹ میں مظاہرین نے دھرنا دے دیا احتجاجی دھرنے میں بنگوار، ڈومکی، جکھرانی برادری کی جانب سے شرکت کی گئی ہے
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 04:45pm ڈکیتی وارداتوں کے خلاف سُپر ہائی وے پر ٹرک ڈرائیورز کا احتجاج مذاکرات کے بعد ختم ٹرک ڈرائیورز سے مذاکرات کے لیے پولیس پہنچ گئی تھی
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 01:21pm کراچی: نارتھ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج علاقہ مکینوں نے مرکزی شاہراہ بلاک کر دی ہے
▶️ پاکستان شائع 11 مارچ 2024 02:53pm بالاکوٹ: لوڈ شیڈنگ کیخلاف درزی اور دیگر تاجر سڑکوں پر آگئے 16 ، 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کرکے معاشی قتل کیا جارہا ہے، تاجر
دنیا شائع 06 مارچ 2024 09:44am بھارت میں کسان احتجاج میں تیزی آگئی، دہلی چلو مارچ 22 ویں روز میں داخل بھارتی حکومت اپنے کسان طبقے کو کچلنے میں مصروف
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 11:53pm آزاد کشمیر کے سرکاری ملازمین کااسلام آباد میں دھرنےکا اعلان مظفرآباد:محکمہ جنگلات کے بیلداروں نے احتجاجی دھرنا دے دیا
لائف اسٹائل شائع 05 مارچ 2024 11:17pm عورت مارچ نے اس سال ’احتجاجی میلے‘ کی تفصیلات اور مقام بتا دیا اس سال عورت مارچ بھی احتجاجی میلہ بھی دونوں ساتھ منایا جائے گا
دنیا شائع 05 مارچ 2024 10:49am بھارتی کسانوں کا احتجاج 21 روز بھی جاری، ’ریل روکو‘ تحریک کا اعلان مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھیں گے، کسان مظاہرین
دنیا شائع 29 فروری 2024 12:58pm کسانوں کو احتجاج سے باز رکھنے کیلئے ہریانہ حکومت کا نیا ہتھکنڈا پولیس نے پاسپورٹ منسوخ کرنے کی سفارش کردی، کسان قیادت احتجاجی تحریک پر آج اہم فیصلہ کریگی۔
صدر کا آزاد کشمیر کشیدگی پر اجلاس، پی پی قیادت نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے