دنیا شائع 29 فروری 2024 12:58pm کسانوں کو احتجاج سے باز رکھنے کیلئے ہریانہ حکومت کا نیا ہتھکنڈا پولیس نے پاسپورٹ منسوخ کرنے کی سفارش کردی، کسان قیادت احتجاجی تحریک پر آج اہم فیصلہ کریگی۔
دنیا شائع 28 فروری 2024 01:24pm بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ پندرویں روز بھی جاری بات چیت کے کئی ادوار ناکام، کسان قیادت اور مرکزی حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 11:24pm کراچی : اسٹیل ٹاؤن کے رہائشیوں کا 7 گھنٹے بعد دھرنا ختم، نیشنل ہائی وے پر ٹریفک بحال اسٹیل ٹاؤن کے مکینوں نے گیس کے اضافی بلز کےخلاف احتجاج کیا
دنیا اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 11:23pm پیرس : زرعی میلے میں مشتعل کسانوں کا دھاوا، فرانسیسی صدر اور مظاہرین میں بحث و تکرار تجارتی میلے کے احاطے میں کسانوں نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 08:27pm کراچی میں 8 گھنٹے جاری رہنے والا احتجاج ختم، ’اگلا دھرنا زرداری صاحب کے گھر پر دیں گے‘ اپوزیشن جماعتیں منگل کو سندھ بھر میں احتجاج کریں گی، صفدر عباسی
پاکستان شائع 20 فروری 2024 04:26pm این ای ڈی یونی ورسٹی میں سندھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان اچانک ملتوی ہونے پر امیدواروں کا احتجاج مظاہرین کی جانب سے یونی ورسٹی روڈ پر انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی
دنیا شائع 20 فروری 2024 12:33pm مودی کے ڈرامے مسترد، بھارتی کسانوں کا کل دہلی پر دھاوا بولنے کا اعلان مطالبات کی منظوری تک کسان احتجاج جاری رکھیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 02:54pm چمن میں پاسپورٹ آفس بلاک کرنے پر گرفتاریاں، صورتحال کشیدہ قانون ہاتھ میں لینے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا، جان اچکزئی
پاکستان شائع 18 فروری 2024 08:08pm انتخابات میں مبینہ دھاندلی، پی ٹی آئی اور جی ڈی اے کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ
پاکستان شائع 17 فروری 2024 07:05pm سب کو غیر جانبدارانہ انصاف فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں، انتشار برداشت نہیں ہوگا، نگراں وزیراعظم کسی بھی قسم کی تحریک یا تشدد پر اکسانے کے عمل کو معاف نہیں کیا جائے گا، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 14 فروری 2024 10:13am انتخابی نتائج کیخلاف 4 جماعتی اتحاد کا احتجاجی شیڈول کا اعلان بلوچستان بھر میں سیاسی جماعتوں کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 07:54pm الیکشن نتائج کیخلاف سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مظاہرے، سڑکیں بند جی ڈی اے نے بھی دھرنا دینے کا اعلان کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 11:46pm کراچی : جماعت اسلامی کا مختلف مقامات پر احتجاج، ’نتائج تبدیل کرکے ایسا کھیل کھیلا گیا کہ آمر بھی شرما جائے‘ پی ٹی آئی نے احتجاج مؤخر کر دیا
پاکستان شائع 10 فروری 2024 02:13pm انتخابی نتائج کیخلاف مذہبی و سیاسی جماعتوں کا احتجاج، الیکشن کمیشن کے باہر سیکیورٹی سخت راستوں کو خاردار تاروں کے ذریعے بند کیا جارہا ہے
دنیا شائع 08 فروری 2024 07:59pm بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں مسجد و مدرسہ شہید، احتجاج کرنے والوں پر لاٹھی چارج ہلدوانی کے علاقے میں مقامی انتظامیہ کی مدد کیلئے پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کی گئی تھی
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 02:13pm مستونگ: بجلی بندش کیخلاف زمینداروں کا احتجاج، فورسز کا لاٹھی چارج مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ بھی کی گئی ۔
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 12:42pm گلگت: حکومت نے گندم کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا گندم کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی گزشتہ ایک ماہ سے سراپا احتجاج تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 10:38pm کراچی: 3 تلوار پر پی ٹی آئی کارکنوں سے جھڑپ میں ایس ایچ او زخمی، 10 افراد زیر حراست لاہور، پشاور اور اوکاڑہ میں بھی جھڑپیں
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 11:01pm کراچی: نوجوان کی ہلاکت پر ورثا کا کورنگی میں احتجاج، ٹریفک جام کورنگی میں انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا تھا
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 05:29pm کراچی : رحمان آباد میں مکانات مسمار کرنے کی کوشش کے دوران ہنگامہ آرائی ایس ایچ او گلبرگ زخمی، اسپتال منتقل، پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا
کھیل شائع 17 جنوری 2024 03:42pm اعظم خان کی توہین پر مداح مشتعل، باضابطہ احتجاج کا مطالبہ کردیا قومی ٹیم کے بیٹر اعظم خان کی انٹری پر ریسلر بگ شو کا گانا بج گیا، وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 02:28pm پی بی 50 میں ممکنہ پری پول رگنگ کے خلاف احتجاج، کوئٹہ چمن شاہراہ بند جمعیت علماء اسلام اور پشتونخواہ میپ کا الیکشن کمیشن سے2 اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کے تبادلہ کا مطالبہ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 06:03pm ’میں تو سدا ہنستی رہی ہوں‘ پی ٹی آئی کارکن نورین نے بیان بدل لیا 'نورین رو رہی ہے' کا ٹرینڈ کئی روزتک سوشل میژیا پر گردش کرتا رہا تھا
▶️ پاکستان شائع 05 جنوری 2024 07:41pm کراچی: گرو مندر، نمائش اور اطراف کی سڑکوں پر بد ترین ٹریفک جام بدترین ٹریفک جام کے باعث مسافروں کو منزل مقصود پر پہنچنے میں دشواری
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 07:23pm کراچی: تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس کی فائرنگ اور شیلنگ، بچہ جاں بحق، ایک زخمی آپریشن کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا
دنیا شائع 28 دسمبر 2023 10:46am انڈونیشیا میں میانمار کے روہنگیا پناہ گزینوں کو شدید مخالفت کا سامنا باندے آچے میں طلبہ نے عمارت پر دھااوا بول کر پناہ گزینوں کو نکالا، سہمی ہوئی خواتین اور بچے روتے رہے
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 10:35am ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری جب تک مطالبات منظور نہیں ہوتے احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 11:02pm کراچی : تین ہٹی پر پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج، ٹریفک جام ٹریفک جام کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 09:41pm کراچی: دکاندار کے قتل کیخلاف کورنگی چمڑا چورنگی پر مذہبی جماعت کا احتجاج کورنگی میں فائرنگ سے جاں بحق دکاندار سلیم کی نماز جنازہ ادا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2023 08:00pm کراچی: بجلی کی عدم فراہمی پر شہریوں کا پارہ ہائی، ہاکس بے روڈ بند کردیا ہاکس بے روڈ کو بند کرنے کی وجہ سے ٹرک اسٹینڈ کو جانے والی سڑ ک پر ٹریفک معطل
آزاد کشمیر احتجاج: معاملات حل کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ اور فوج کے سربراہ نے ذاتی دلچسپی لی، چوہدری انوارالحق