پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 11:49pm پی ٹی آئی کے کئی شہروں میں مظاہرے، لاہور میں گرفتاریاں اسلام آباد میں بھی اضافی نفری تعینات رہی
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 02:14pm 9 مئی کیس میں مطلوب ایک اور پی ٹی آئی رہنما گرفتار عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر گرفتار کیا گیا
▶️ پاکستان شائع 01 مارچ 2024 11:57pm حکومت کو چلانے کی بنیادی ذمہ داری ن لیگ کی ہے، نیئر بخاری اسپیکر بغیر نوٹی فکیشن کسی کا حلف نہیں لے سکتا، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 11:27pm صدارتی انتخاب : آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی ہفتے کو جمع کرائے جائینگے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کاغذات نامزدگی پر آصف زرداری کے تجویز کنندہ ہیں
▶️ پاکستان شائع 01 مارچ 2024 09:48pm دھمکیاں دینا پی ٹی آئی کی تاریخ ہے، علی امین نے پھر ایجنڈا واضح کردیا، ن لیگ وزیر اعلیٰ کے پی علی امین نے اپنی 10 سالہ حکومت کو چارج شیٹ دے دی، قادر مندو خیل
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 06:54pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور انسداد دہشت گری عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت پر فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 08:25pm سردار ایاز صادق اسپیکر اور غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے اجلاس میں ہنگامہ آرائی جاری رہی، سنی اتحاد کونسل کے ارکان ایوانِ میں جوتے لہراتے رہے
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 03:12pm اعظم سواتی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر ہوم سیکرٹری سے تفصیلات طلب عدالت نے دلائل سننے کے بعد کیس کی سماعت 8 مارچ تک ملتوی کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 11:45pm علی امین وزیراعلیٰ کے پی منتخب، ہفتے کو حلف اٹھائیں گے’ایف آئی آر ختم نہ کرنیوالے سزا کیلئے تیار رہیں’ مسلم لیگ ن لیگ کے عباداللہ 16 ووٹ حاصل کرسکے
پاکستان شائع 29 فروری 2024 04:45pm طرفداری کا الزام، اپیل ہوگی پی ٹی آئی کیسز میں قاضی فائز عیسیٰ نہ بیٹھیں، شعیب شاہین ہم خیبرپختونخوا کے تمام حلقے کھولنے کو تیار ہیں، شعیب شاہین
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 04:54pm ن لیگ سے پی ٹی آئی میں جانیوالے نومنتخب اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم کون ہیں؟ سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی کی زندگی پر ایک نظر
پاکستان شائع 29 فروری 2024 01:14pm قومی اسمبلی افتتاحی اجلاس میں عمران خان موجود نہ ہوتے ہوئے بھی شریک پی ٹی آئی رہنماؤں نے اسیر بانی کی یاد دلانے کا انوکھا طریقہ نکال لیا
پاکستان شائع 29 فروری 2024 12:48pm عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ویڈیولنک پر حاضری کا حکم سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ملزمان کی ویڈیو لنک حاضری کو یقینی بنائیں، عدالت
پاکستان شائع 29 فروری 2024 09:51am تحریک انصاف کا سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان عمران خان کی ہدایت کے مطابق سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مزید رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، اسد قیصر
پاکستان شائع 28 فروری 2024 05:36pm صدر عارف علوی پر غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے، خواجہ آصف صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 2 بار آئین کی خلاف ورزی کی ہے، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 04:13pm اگر ہماری سیٹیں چھین کر بانٹ دی گئیں تو صدرسمیت تمام الیکشن متنازع ہو جائیں گے، پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 28 فروری 2024 02:25pm پی ٹی آئی سینٹرز کو آزاد قرار دے کر ن لیگ میں ضم کرنے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ درخواست میں چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 28 فروری 2024 02:15pm 3 دفعہ کے وزیراعظم کی بیٹی شدید دھاندلی سے اقتدار میں آئیں، یاسمین راشد مہارانی کو پتہ ہی نہیں ملک میں غربت کتنی ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 28 فروری 2024 12:03pm سلمان اکرم راجہ کی این اے 128 کے آراو کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج لاہورہائیکورٹ نے 3 صحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
پاکستان شائع 28 فروری 2024 10:33am احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس: عمران خان، اسد عمر اور فیصل جاوید سمیت دیگر بری مقدمہ میں ملزمان کو سزا نہیں سنائی جاسکتی، ٹرائل وقت کا ضیاع ہے، عدالت
پاکستان شائع 28 فروری 2024 08:59am پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا 'مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے رتی بھر بھی توقع نہیں ہے۔'
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 09:28pm قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس پر صدر علوی سے نگران حکومت اور سیکریٹریٹ کی جنگ میں شدت آرٹیکل 91 کے تحت صدر اجلاس نہیں روک سکتے، نگران حکومت کا خط
پاکستان شائع 27 فروری 2024 07:07pm بھٹو کیس یاد دہانی کروا رہا ہے کہ ہم 50 سال پیچھے کھڑے ہیں، ترجمان پی ٹی آئی مقبول عوامی نمائندوں کے خلاف سازشوں کا سلسلہ رکنا چاہیے، تحریک انصاف
پاکستان شائع 27 فروری 2024 05:57pm وزیراعلیٰ کے پی انتخاب: ن لیگ نے علی امین کے مقابلے میں امیدوار اتار دیا اے این پی، پیپلزپارٹی اور جےیوآئی ف سے رابطہ کرلیا ہے، ترجمان ن لیگ
پاکستان شائع 27 فروری 2024 12:49pm سینیٹ اجلاس میں پی ٹی آئی کی نعرے بازی، فیصل جاوید کی شرکت سعدیہ عباسی نے پی ٹی آئی سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈرز کا مطالبہ کردیا
پاکستان شائع 27 فروری 2024 11:40am سنی اتحاد کونسل کی نشستوں پر کسی اور کا حق نہیں، بیرسٹر گوہر مخصوص نشستوں کے لیے چار درخواستیں دائر کیں
▶️ پاکستان شائع 27 فروری 2024 12:54am ن لیگ کا ساتھ صرف جمہوریت کو ڈی ریل ہونے سے بچانے کیلئے دیا، قادر مندو خیل پیپلزپارٹی کے ساتھ نظریہ ضرورت کے مطابق بیٹھے ہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 12:34am پی ٹی آئی اور پی کے میپ کا مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف مکمل تعاون پر اتفاق وزیراعلی پنجاب والوں کے پاس مینڈیٹ نہیں پورے ملک میں ہماری سیٹوں پر ڈاکہ ڈالا گیا، اسد قیصر
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 11:52am پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی کا متوازی اجلاس بلائے گی، اسپیکر، وزیراعلیٰ کا انتخاب ہوگا لاہور میں پی ٹی آئی کے 99 اراکین اسمبلی کی نجی ہال میں تقریب حلف برداری
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 10:31pm مریم کا ٹارگٹ ملک بچانا ہے، اپوزیشن کے علاقوں میں کام نہیں روکے جاسکتے، تہمینہ دولتانہ مریم نواز صوبہ پنجاب کو آگے لے کر جائیں گی، پی پی رہنما فتح اللہ خان
آئی ایم ایف سے مذاکرات : حکومت کی مرکزی بینک سے قرض نہ لینے، بیرونی ادائیگیاں بر وقت کرنے کی یقین دہانی