دنیا شائع 01 جنوری 2023 09:03am سعودی عرب سے آنے والے مسافروں پر آب زم زم لانے پر مکمل پابندی عائد عمرہ اور حج ویزہ کے حامل مسافروں کو ہی آب زم زم لے جانے کی اجازت
دنیا شائع 30 دسمبر 2022 09:51am میئرلندن صادق خان نے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی "ہمارے لیے سال 2022 کا اختتام مبارک ثابت ہوا ہے"
لائف اسٹائل شائع 29 دسمبر 2022 05:12pm عرب کے تاریخی خیبر کا آسمان رنگین غباروں سے سج گیا شائقین کی بڑی تعداد خیبر کے تاریخی آثار سمیت نخلستان اور صحرائی نظاروں سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
دنیا شائع 28 دسمبر 2022 11:48am سعودی عرب میں تبوک کی پہاڑیوں پر برفباری کے بعد سیاحوں کا رش ملک کے مختلف حصوں میں موسم سرد ہوگیا
دنیا اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 10:23pm سعودی عرب میں پاکستانی مزدور کنویں میں گر گیا، بچاتے ہوئے دوسرا بھی جاں بحق میتوں کو پاکستان بھجوانے کے لئے کاغذی کارروائی کا عمل شروع
پاکستان شائع 26 دسمبر 2022 10:05pm اسلام آباد میں دہشتگردی کا خطرہ، امریکا کے بعد سعودی سفارتخانے کی بھی اپنے شہریوں کو وارننگ سعودی عرب نے پاکستان میں اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ چوکس رہیں، نقل و حرکت محدود کریں.
لائف اسٹائل شائع 20 دسمبر 2022 03:18pm سعودی عرب میں طالبات کے عبایہ پہننے پر پابندی عائد طالبات کو امتحانی ہالز کے اندر اسکول یونیفارم کی پابندی کرنی ہوگی۔
لائف اسٹائل شائع 20 دسمبر 2022 12:23am سستا اور آسان: عمرہ ویزا کے نئے طریقہ کا اعلان یہ نیا طریقہ ’پرسنل وزٹ ویزا‘ کا ہے
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 08:36pm ملک کا حالیہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 10 ارب ڈالر ہے، وزیر خزانہ سعودی عرب اور چین کے دورے کے مثبت نتائج آئیں گے۔
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 07:25pm نواز شریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے وطن واپسی کا امکان نواز شریف پاکستان آنے سے قبل عمرہ کی ادائیگی کے لئے لندن سے سعودی عرب جائیں گے، ذرائع
دنیا شائع 09 دسمبر 2022 09:19am سعودی عرب ”برج خلیفہ“ سے دو گنا بلند ترین عمارت تعمیرکرے گا عمارت پر5 بلین ڈالر کی لاگت آئے گی، ماہرین
کاروبار اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 12:22am سعودی عرب نے پاکستان کی مالی مدد کا عندیہ دے دیا پاکستان کی ہر ممکن مدد کی جائے گی، سعودی وزیر خزانہ
دنیا اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 09:17pm چینی صدر کا دورہ سعودی عرب، مختلف شعبوں میں 35 اہم معاہدوں پر دستخط چینی صدر اور سعودی فرمانروا نے باہمی اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے پر بھی دستخط کیے۔
دنیا شائع 07 دسمبر 2022 07:41pm چینی صدر تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے شی جن پنگ ریاض میں دو اہم سمٹس میں شرکت کریں گے
دنیا شائع 07 دسمبر 2022 07:33pm امریکی عدالت نے صحافی جمال خاشقجی قتل کیس خارج کردیا میرے ہاتھ جوبائیڈن انتظامیہ کی حالیہ سفارشات کے باعث بندھے ہوئے ہیں، امریکی جج
دنیا اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 03:42pm سعودی سائنسدان نے دو نئے سیارے دریافت کرلیے، ناسا کا خراج تحسین پیش وفا کی ریسریچ انتہائی اہم نوعیت کی ہے، ناسا
دنیا شائع 06 دسمبر 2022 08:44am آج چاند خانہ کعبہ کے عین اوپرہوگا یہ منظرسعودی وقت کےمطابق رات 8 بج کر 6 منٹ پردیکھا جائےگا
کاروبار شائع 05 دسمبر 2022 01:44pm اوپیک پلس ممالک کا تیل کی موجودہ پیداوار کو برقرار رکھنے کا فیصلہ اوپیک پلس ممالک نے تیل کی موجودہ پیداوار کی سطح کوبرقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، فیصلہ جی سیون ممالک کی جانب سے روسی...
لائف اسٹائل شائع 03 دسمبر 2022 10:25pm سندھی کلچر ڈے کے رنگ سعودی شہروں میں بھی پہنچ گئے سعودی عرب سمیت پوری دنیا میں اپنے کلچر کے ذریعے پاکستان کا نام روشن کیا، کلچر ڈے کے شرکاء
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 06:43pm سعودی عرب کی افغانستان میں پاکستانی ناظم الامور پر قاتلانہ حملے کی مذمت افغانستان میں پاکستان کے سفارتخانے پر دہشتگردی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، سعودی وزارت خارجہ
کاروبار شائع 02 دسمبر 2022 05:18pm سعودی عرب کی پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر کی واپسی کی میعاد میں توسیع سعودی حکومت کے اس اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں، شہباز شریف
لائف اسٹائل شائع 01 دسمبر 2022 09:57pm شاہ رخ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی شاہ رخ خان نے بیت اللہ شریف پہنچنے پر اللہ کا شکر ادا کیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 12:28pm شاہ رخ خان نے سعودی عرب میں نئی فلم کی شوٹنگ مکمل کرلی راج کمار ہیرانی نے فلم کی مختلف لوکیشن پر عکسبندی کی۔
کھیل شائع 27 نومبر 2022 11:22am سعودی عرب: میوزیم میں فیفاورلڈکپ کی یادوں کوسمودیا گیا فیفا ورلڈکپ کی ٹرافی کےماڈلزبھی میوزیم کا حصہ
لائف اسٹائل شائع 25 نومبر 2022 06:33pm مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں پیدا ہونے والے بچے تازہ ترین واقعے میں مسجد نبوی کے صحن میں خاتون نے بچی کو جنم دیا
لائف اسٹائل شائع 24 نومبر 2022 01:55pm خونخوار شیرکا شہری پرحملہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل موقع پرموجود لوگوں نے شیرکو قابوکرلیا
دنیا شائع 23 نومبر 2022 02:47pm سعودی عرب میں 3 پاکستانیوں کے سرقلم رواں سال سر قلم کئے جانے والوں کی کل تعداد 144 ہے
پاکستان شائع 20 نومبر 2022 09:41am ’ہم نے آئی ایم ایف سے وہ پروگرام بحال کرایا جو گزشتہ حکومت توڑ گئی تھی‘ پی ڈی ایم نے جن حالات میں حکومت سنبھالی وہ سب کو معلوم ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2022 04:32pm مسجدِ نبوی نعرے بازی کیس: شیخ رشید اور ان کا بھتیجا بے گناہ قرار عدالت نے شیخ رشید اور راشد شفیق کی درخواستیں نمٹا دیں
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر