دنیا شائع 19 فروری 2023 08:57am سعودی عرب، کثیرالملکی فضائی فوجی مشقیں اختتام پذیر، پاکستان سمیت 8 ممالک کی شرکت فوجی مشقوں کو "رماح النصر" کا نام دیا گیا تھا
دنیا شائع 18 فروری 2023 06:01pm سعودی عرب میں بسنت میلہ، فضائیں ”بو کاٹا“ کے نعروں سے گونج اٹھیں میلے میں پاکستانیوں کے علاوہ غیر ملکیوں نے بھی شرکت کی۔
دنیا اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 11:01am عازمین حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت متعارف سہولت 58 ممالک کے عازمین حج کیلئے متعارف کی گئی ہے
دنیا شائع 16 فروری 2023 11:09am سعودی خاندان کا 45 سال تک کام کرنے والے پاکستانی کوشاندار الوداع قصیم کے رہائشی ناصرسلیمان الجربوع کے خاندان نے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا
لائف اسٹائل شائع 15 فروری 2023 02:42pm سعودی عرب میں کھانے پینے کی اشیاء پرمینڈک کے ’لوگو‘ کا راز کھُل گیا مینڈک کا "لوگو" اور کن ممالک کی پروڈکٹ پر پایا جاتا ہے؟
ٹیکنالوجی شائع 14 فروری 2023 09:11am سعودی عرب سے پہلی خاتون خلا میں جانے کیلئے تیار رواں سال 2 سعودی خلا نورد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جائیں گے
ٹیکنالوجی شائع 09 فروری 2023 09:13am ہیلو سارہ : مقامی لہجے اور رقص کی صلاحیت رکھنے والی پہلی سعودی روبوٹ ریاض میں لیپ2023 کے ڈیجیٹل پویلین میں مہمانوں کا خیر مقدم
دنیا شائع 08 فروری 2023 11:25am ترکیہ، شام زلزلہ : سعودی فرمانروا اور ولی عہد کا متاثرین کو امداد پہنچانے کیلئے فضائی پُل قائم کرنے کا حکم متاثرین کو طبی سامان، ادویہ ،رہائش کے لیے خیمے، خوراک کا فراہم کی جائے گی
دنیا شائع 06 فروری 2023 03:17pm سعودی عرب نے کابل میں سفارتخانہ بند کردیا سعودی سفارت خانے کے سفارت کاراور ملازمین اسلام آباد منتقل
کاروبار شائع 03 فروری 2023 10:27am سعودی عرب نے پاکستان میں ریفائنری کا منصوبہ سیاسی اتفاق رائے سے مشروط کر دیا سعودی سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے معاملہ پارلیمنٹ کے سامنے پیش کرنے کا مطالبہ
دنیا شائع 02 فروری 2023 10:00am سعودی عرب میں سیرو تفریح آسان - مسافروں کیلئے نیا ویزا متعارف ویزا حاصل کرنے کے لئے طویل انتظار کی ضرورت نہیں
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 09:04am چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد سعودی عرب پہنچ گئے سعودی وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر جنرل ساحر کو سلامی دی گئی
لائف اسٹائل شائع 24 جنوری 2023 12:43am سعودی عرب نے امیتابھ بچن کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا میری خواہش ہے کہ میں سعودی عرب بار بار آؤں، امیتابھ بچن
دنیا شائع 19 جنوری 2023 12:54pm سعودی ویزہ بس ایک ٹکٹ خریدنے کی دوری پر سعودی فضائی کمپنی نے سیاحتی ویزہ لگوا کردینے کی پیشکش کردی
دنیا شائع 19 جنوری 2023 09:07am سعودی عرب نے بھی مالی امداد معاشی اصلاحات سے مشروط کردی پاکستان کی مدد کیلئے نئے طریقوں پر بات کر رہے ہیں، وزیرخزانہ محمد الجدان
کھیل شائع 18 جنوری 2023 08:10pm میسی اور رونالڈو کی ٹیموں میں میچ کا ٹکٹ 61 کروڑ روپے میں فروخت میچ کی مہنگی ٹکٹ نامور سعودی کاروباری شخصیت مشرف الغامدی نے حاصل کی ہے
دنیا شائع 14 جنوری 2023 09:28am سعودی عرب، ایران کے درمیان قربت بڑھنے کے امکانات سعودی عرب کیساتھ مذاکرات سے سفارتی تعلقات بحال ہوسکتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 02:28pm مسجد نبوی ہنگامہ آرائی کیس میں شیخ رشید بری ہوگئے جوڈیشل مجسٹریٹ فتح جنگ محمد عارف نے حکم جاری کیا
لائف اسٹائل شائع 12 جنوری 2023 10:17am رونالڈو کی عربی ہندسوں والی گھڑی ’کوسمو گراف ڈیٹونا‘ کی کہانی اسٹار فٹبالر کی منفرد گھڑی توجہ کا مرکز بن گئی
دنیا شائع 11 جنوری 2023 11:15am سعودی عرب، بیٹریاں چوری کرنے کے الزام میں 4 پاکستانی گرفتار کمپنی کے ٹاورکی17 بیٹریاں چوری ہوئی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 11:16am سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی ہدایات جاری کردیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں سعودی ڈپازٹ کی رقم بھی بڑھانے پرغور
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 09:38am حج 2023 : پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری حج کیلئے عمر کی مقررہ بالائی حد بھی ختم
کھیل شائع 09 جنوری 2023 02:28pm رونالڈو کا شادی کے بغیرجارجینا کے ساتھ سعودی عرب میں رہنا متنازع بن گیا اسٹار فٹبالر کا نام سعودی کلب ’النصر‘ میں شمولیت کے بعد سےسوشل میڈیا پروائرل
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 09:32am آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق شہزادہ محمد بن سلمان کی عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد
دنیا شائع 08 جنوری 2023 01:53pm سعودی عرب میں الدارعیہ نائٹس کا آغاز سیاحوں کی بڑی تعداد عرب میوزک سے محظوظ ہو رہی ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 08 جنوری 2023 11:31am پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر4 نہیں، 10 ارب ڈالر ہیں، وزیرخزانہ "پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بہت جلد دوبارہ مستحکم ہوں گے"
دنیا شائع 06 جنوری 2023 10:58am سعودی عرب میں بھیک مانگنے والے ہوشیار ہوجائیں بھیک مانگنے پرایک سال قید اور ایک لاکھ ریال جرمانہ کی سزا دی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2023 10:18am آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا سعودی وزارت دفاع کا دورہ سعودی فوج کے دستے نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔
دنیا شائع 05 جنوری 2023 09:55am سعودی عرب کے مختلف شہروں میں بارش، برفباری سے سردی بڑھ گئی تبوک اور نیوم میں برف باری سے پہاڑی علاقوں میں سفیدی چھاگئی
دنیا شائع 02 جنوری 2023 10:11pm کیا خانہ کعبہ میں برفباری کی ویڈیو اصلی ہے ؟ مسجد الحرام میں برفباری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر