چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد سعودی عرب پہنچ گئے
سعودی وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر جنرل ساحر کو سلامی دی گئی
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی اے سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔
سعودی وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر پہنچنے پرجنرل ساحر شمشاد مرزا کو سلامی دی گئی۔
جنرل ساحر شمشاد مرزا کی سعودی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل فیاض الرویلی سے ملاقات ہوئی۔
دونوں برادر ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے استحکام، عسکری اور دفاعی شعبوں میں تعاون کے فروغ کا عزم ظاہر کیا گیا۔
جنرل ساحر شمشاد نے سعودی معاون وزیر دفاع انجنیئر طلال العتیبی سے بھی ملاقات کی، جس میں دفاعی تعاون بڑھانے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Saudia Arabia
chairman joint chief of staff
general sahir shamshad mirza
مزید خبریں
الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر زیر گردش انتخابی شیڈول جعلی قرار دے دیا
من پسند افراد کو ٹکٹ دینے کا الزام، ن لیگ کے رہنما پارٹی رکنیت سے مستعفی
’ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت براہ راست نشر کی جائے‘
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے عدلیہ اور پولیس سمیت پاکستان کے کرپٹ ترین اداروں کی فہرست جاری کردی
اسلام آباد: 3500 قبل مسیح کے نوادرات کی اسمگلنگ ناکام
مشعال ملک کا شوہر یاسین ملک کو بھارتی جیل میں زہر دیے جانے پر تشویش کا اظہار
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.