حج پروازوں کا شیڈول جاری، پہلی پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی رواں سال ایک لاکھ 19 ہزار عازمین سرکاری اسکیم کے تحت حج ادا کریں گے: وزارتِ مذہبی امور شائع 25 مارچ 2026 10:21pm
سعودی عرب کی شام میں فوجی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت سعودی عرب نے شام کے جنوبی علاقے میں ملٹری انفراسٹرکچر (فوجی تنصیبات) پر اسرائیل کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے... شائع 21 مارچ 2026 06:54pm
ریاض میں 4 ڈرون مار گرائے گئے: سعودی وزارت دفاع کا دعویٰ امریکی-اسرائیلی جنگ کے بعد سعودی عرب پر ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں کا سلسلہ جاری شائع 15 مارچ 2026 01:49pm
رمضان کے آخری عشرے میں ہائی اسپیڈ حرمین ٹرین کے یومیہ 140 ٹرپس ہائی سپیڈ حرمین ریلوے مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے درمیان خصوصی ٹرین سروس ہے۔ شائع 11 مارچ 2026 12:37pm
عرب ممالک میں رمضان کی اہم روایت ’غبگہ‘ کیا ہے؟ خواتین اس موقع پر خوب تیاری کرتی ہیں اور روایتی اماراتی لباس "مخاور" زیب تن کرتی ہیں۔ شائع 11 مارچ 2026 10:02am
مسجد نبوی اور مسجد الحرام سمیت سعودی عرب کی دیگر مساجد میں اعتکاف ہر سال کی طرح بہترین ماحول اور سحر و افطار کا مکمل انتظام مساجد کی طرف سے کیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 10 مارچ 2026 01:29pm
ایران کے حملے جاری رہے تو اسے بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا: سعودی عرب سعودی عرب اپنے عوام، سرزمین اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے ہر ضروری قدم اٹھانے کا حق رکھتا ہے: سعودی وزارتِ خارجہ شائع 09 مارچ 2026 01:06pm
سعودی عرب میں عمارت پر میزائل لگنے سے 2 افراد ہلاک زخمی افراد کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے: سعودی حکام شائع 08 مارچ 2026 10:43pm
ایران جنگ: امریکا اب تک کتنا نقصان اٹھا چکا ہے؟ امریکا اس جنگ میں تقریباً 249 ارب روپے یومیہ خرچ کر رہا ہے جب کہ نقصانات اس کے علاوہ ہیں۔ اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 12:53pm
حملے جاری رہے تو امریکا کو فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں، سعودی عرب کی ایران کو دھمکی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تو وہ جوابی کارروائی کرنے پر مجبور ہوگا۔ اپ ڈیٹ 08 مارچ 2026 01:34pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات: ایرانی حملے روکنے کے لیے مشترکہ دفاعی معاہدے پر بات چیت پاکستان اور سعودی عرب نے ایرانی حملوں کے درمیان دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2026 01:27pm
دفاعی نظام نے 4 ڈرون اور 3 کروز میزائل مار گرائے ہیں: سعودی وزارتِ دفاع ایئر ڈیفنس سسٹم نے الخرج شہر کے قریب تین کروز میزائلوں کو فضا میں تباہ کر دیا ہے: سعودی عرب شائع 05 مارچ 2026 11:50am
سعودی آئل ریفائنری ’آرامکو‘ پر میزائل حملہ، حکام کا ڈرون حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ سعودی حکام کا کہنا تھا کہ آگ اس وقت لگی جب دو ڈرون طیاروں کو فضا میں روکنے کی کارروائی کے دوران ان کا ملبہ نیچے گرا، جس سے تنصیبات متاثر ہوئیں۔ شائع 04 مارچ 2026 04:01pm
ریاض کے قریب دو کروز میزائل، 9 ڈرونز مار گرائے: سعودی وزارتِ دفاع بدھ کی شب ریاض میں امریکی سفارت خانے میں واقع سی آئی اے کے مرکز پر بھی ڈرون حملہ ہوا تھا۔ شائع 04 مارچ 2026 09:41am
سعودی عرب کی آئل ریفائنری ’ آرامکو’ پر اسرائیل نے حملہ کیا: ایرانی میڈیا کا دعویٰ اسرائیل کے اگلے فالس فلیگ حملے میں متحدہ عرب امارات کی الفجیرہ بندرگاہ بھی شامل ہے: ایرانی میڈیا اپ ڈیٹ 03 مارچ 2026 05:27pm
سعودی دارالحکومت میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملے حملے کے وقت سفارت خانے کی عمارت خالی تھی، محدود آگ اور عمارت کو معمولی نقصان پہنچا: خبر ایجنسی شائع 03 مارچ 2026 08:05am
ایران پر حملہ: امریکا کے کون سے اڈے تہران کے نشانے پر ہیں؟ ایران نے خبردار کیا تھا کہ اس پر حملے کی صورت میں خطے میں موجود تمام امریکی اور اسرائیلی اثاثے اس کا جائز ہدف ہوں گے۔ شائع 28 فروری 2026 05:10pm
آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا مقررہ وقت پر دنیا کے کسی بھی مقام سے کھلے آسمان پر اس دلکش منظر کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔ شائع 28 فروری 2026 09:11am
رونالڈو کا 500 گول مکمل کرنے پر انوکھے سعودی انداز میں جشن سعودی یومِ تاسیس کی خوشی میں روایتی لباس 'بشت' پہن کر منفرد جشن منایا گیا۔ شائع 23 فروری 2026 08:47am
سعودی عرب میں آج یوم تاسیس کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے 2022 میں پہلی مرتبہ سعودی ریاست کے قیام کے دن کو سرکاری سطح پر منانے کی منظوری دی تھی شائع 22 فروری 2026 08:49am
اسرائیل میں امریکی سفیر کے متنازع بیان پر سعودی عرب کا ردِعمل امریکی محکمہ خارجہ اپنی پوزیشن واضح کرے، سعودی عرب شائع 22 فروری 2026 12:47am
خلیجی ممالک میں آج پہلا روزہ، پاکستان سمیت کن ملکوں میں رمضان 19 فروری سے شروع ہوگا؟ دنیا بھر میں مسلمان عبادات، روزوں اور خصوصی انتظامات کے ساتھ اس بابرکت مہینے کا استقبال کر رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 18 فروری 2026 10:51am
جدید ٹیکنالوجی سے پہلے رمضان کا چاند کیسے دیکھا جاتا تھا؟ آج علمی مراکز کا ذکر ہو تو آکسفورڈ اور ہارورڈ کا نام لیا جاتا ہے مگر ایک دور ایسا تھا جب دنیا کی نظریں بغداد پر مرکوز رہتی تھیں اپ ڈیٹ 17 فروری 2026 09:06pm
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ آج ہوگا پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ہوگا اپ ڈیٹ 18 فروری 2026 12:07am
سعودی عرب: ہجرتِ نبوی ﷺ کے تاریخی مقامات کی زیارت کے منصوبے کا آغاز منصوبے کے تحت مکہ سے مدینہ تک 470 کلومیٹر طویل تاریخی سفرِ ہجرت کو دستاویزی شکل دی گئی ہے اپ ڈیٹ 16 فروری 2026 09:56pm
سعودی عرب میں دنیا کی سب سے بڑی عمارت ’دی کیوب‘ پر کام بند مکعب کی منصوبہ بندی 400 میٹر لمبے اور 400 میٹر چوڑے کیوب کی شکل میں کی گئی تھی۔ شائع 28 جنوری 2026 10:46am
سعودی حدود کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: محمد بن سلمان ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بھی سعودی موقف پر تشکر کا اظہار کیا شائع 28 جنوری 2026 08:46am
ایران پر حملہ روکنے کے لیے عرب ممالک ٹرمپ پر کس طرح اثر انداز ہوئے؟ عرب ریاستوں کو خدشہ تھا ایران پر امریکی حملے سے پورا خطہ شدید عدم استحکام سے دوچار ہوگا، الجزیرہ شائع 16 جنوری 2026 05:12pm
لڑکی نے گاڑی میں بیٹھی ماں اور بچے کو حادثے سے بچا لیا، ویڈیو وائرل وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عبایا پہنے ایک خاتون تیزی سے دوڑتی ہوئی گاڑی تک پہنچیں۔ شائع 16 جنوری 2026 01:33pm
یمن کے وزیراعظم سالم صالح بن بریک نے استعفا دے دیا وزیر خارجہ ڈاکٹر شائع محسن الزندانی نئے وزیر اعظم مقرر شائع 16 جنوری 2026 09:28am