Aaj News

منگل, اپريل 30, 2024  
21 Shawwal 1445  

صومالیہ :موغادیشو ،ہوٹل کے باہر دھماکا ،پندرہ افراد ہلاک

اپ ڈیٹ 02 نومبر 2015 06:36am

blast

موغادیشو: صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہوٹل کے باہر کار بم دھماکے میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے۔موغادیشو میں پولیس کے مطابق دھماکے سے پہلے الشباب گروپ کے جنگجووٴں نے ہوٹل کے باہر فائرنگ کی اور پھرباردود سے بھری کار کو دھماکے سے اڑایا۔دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔دھماکے سے ہوٹل کو بھی نقصان پہنچا۔دھماکے کے بعد علاقے کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div