پاکستان شائع 09 مئ 2024 11:10am کیا گوادر کے گرد آہنی باڑ لگائی جارہی ہے، ڈپٹی کمشنر کا جواب سوشل میڈیا پر گوادر کے گرد باڑ لگانے اور اسے چین کے حوالے سے کرنے سے متعلق خبریں زیر گردش ہیں
پاکستان شائع 09 مئ 2024 11:06am پنجاب میں ہیٹ ویو کا خطرہ، طوفانی بارشوں کی پیش گوئی بیشتر علاقوں میں 10 مئی تک 5 سینٹی گریڈ اضافے کا امکان، شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ
کھیل شائع 09 مئ 2024 11:04am ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ٹکٹس کی قیمت سامنے آ گئی مقامی ہوٹلز کے کرایوں میں بھی من مانے اضافے کا امکان
پاکستان شائع 09 مئ 2024 10:54am آئی ایم ایف وفد کی رضا مندی سے قبل حکومت بجٹ منظوری سے کترانے لگی وفاقی کابینہ میں بجٹ اسٹریٹجی پیپر کی پیش کش ملتوی کرنے کا فیصلہ آئی ایم ایف کے آئندہ دورے کے باعث کیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 09 مئ 2024 10:40am جعل سازوں نے موٹر وے پولیس اہلکار کے اکاؤنٹ سے 7 لاکھ اُڑالیے شاہد رُل گیا، او ٹی پی ملی نہ ویریفکیشن ہوئی، بینک نے واپسی کا یقین دلایا مگر پھر کچھ نہ ہوا
دنیا شائع 09 مئ 2024 10:38am شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ مسلمان شوہر کی غیر مسلم اہلیہ کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی
لائف اسٹائل شائع 09 مئ 2024 10:32am گرمیوں میں مٹکے کے پانی کے فوائد مٹی کا یہ گھڑا کیمیکل سے پاک قدرتی ٹھنڈا پانی دیتا ہے
دنیا شائع 09 مئ 2024 10:14am موت کے صحرا میں بدترین درجہ حرارت ریکارڈ، کتنی گرمی تھی؟ موت کے صحرا سے متعلق پراسرار واقعات پر شہری بھی خوف میں مبتلا تھے
پاکستان شائع 09 مئ 2024 09:52am کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی ’روایت‘ تیسرے دن بھی برقرار انتظامیہ نقل مافیا کو لگام دینے میں ناکام، سال بھر محنت سے تیاری کرنے والے طلبہ کی حق تلفی
لائف اسٹائل شائع 09 مئ 2024 09:27am اہلیہ کا اتنا خوف! کرسٹیانو رونالڈو کی اپنی بیوی سے خوف کھانے کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا صارفین بھی کرسٹیانو رونالڈو کے ردعمل پر حیران
لائف اسٹائل شائع 09 مئ 2024 09:25am نورالحسن ”صلاح الدین ایوبی“ کی کاسٹ میں شامل ہوگئے ادا کار اس وقت ترکی میں شوٹنگ میں مصروف ہے
پاکستان شائع 09 مئ 2024 09:24am اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس کی آج پھر سماعت ہوگی بانی پی ٹی آئی سمیت چار افراد کی آڈیو میں سائفر سے کھیلنے کا ذکر ہے، اسپیشل پراسیکیوٹر ایف آئی اے
پاکستان شائع 09 مئ 2024 09:09am حج آپریشن کا آغاز، 2 پروازیں 330 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ کراچی سے 16 ہزار عازمین حج جائیں گے۔ سرکاری اسکیم کے تحت حج آپریشن 9 جون تک جاری رہے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 09:59am کیا امریکا عمران خان کی رہائی کیلئے کوشش کررہا ہے، ترجمان کا جواب محکمہ خارجہ کی پریس بریفنگ کے دوران میتھیو ملر پرسوالات کی بوچھاڑ
لائف اسٹائل شائع 09 مئ 2024 08:41am بغیر اسکرب کے ایئر فرائر صاف کریں، صرف پانچ منٹ میں بہت سارے کھانا پکانے کا مطلب بہت ساری صفائی بھی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 10:10am لاہور ایئر پورٹ پرآگ لگنے سے 6 عالمی پروازیں متاثر، لاؤنج خالی کرالیا گیا آگ امیگریشن کاؤنٹر کی سیلنگ میں لگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سول ایوی ایشن اتھارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 07:37am پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم اور ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کے قیام کی منظوری مجوزہ ڈیجیٹل رائٹس اتھارٹی آن لائن مواد کو ریگولیٹ کرے گی
پاکستان شائع 08 مئ 2024 11:52pm قوم اور پاکستان 9 مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وزیراعظم 9 مئی سیاست قربان، ریاست پر حملہ کرنے والی 2 سوچوں کا دن ہے، شہباز شریف
لائف اسٹائل شائع 08 مئ 2024 11:49pm ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کی شادی نہ ہونے کی وجہ کئی سالوں بعد سامنے آگئی دونوں کے گھر والوں کی شرائط علیحدگی کی وجہ بنیں
پاکستان شائع 08 مئ 2024 11:48pm جو جمہوریت سے واقف نہیں وہ جمہوریت کا درس دے رہے ہیں، عارف علوی جو ظلم کرے وہ معافی مانگے، یہی مسئلے کا حل ہے، عارف علوی
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر