دنیا شائع 09 مئ 2024 12:55pm اولاد کی پیدائش پر ماں کو کروڑوں روپے مل گئے بچے کی پیدائش کے بعد والدہ کی جانب سے اہم قدم اٹھایا گیا تھا
پاکستان شائع 09 مئ 2024 12:37pm جوڈیشل کمپلیکس کے باہر مخالف نے پیشی پر آئے شخص پر فائرنگ کرکے قتل کردیا واردات کے بعد ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا، پولیس
لائف اسٹائل شائع 09 مئ 2024 12:36pm سفید موزوں کے براون دھبے ایک سستے کچن آئٹم سے دور کریں کپڑوں میں سفید جرابیں صاف کرنا سب سے مشکل کام ہے
پاکستان شائع 09 مئ 2024 12:02pm لاہور میں خوف کی علامت بننے والے خنجر گروپ کے 2 کارندے گرفتار ملزمان شہریوں کو تیز دھار آلہ یا خنجر سے دھمکا کر ان سے لوٹ مار کرتے تھے، پولیس
لائف اسٹائل شائع 09 مئ 2024 11:51am اے سی آپ کی صحت کو نقصان پہنچا سکتا ہے گرمی سے نجات دلانے والا اے سی جلد اور سانس کی بیماریوں کو دعوت دیتا ہے
دنیا شائع 09 مئ 2024 11:44am بھارتی ایئرلائن کے کئی ملازمین ایک ساتھ ہی بیمار ہو گئے، کمپنی نے سر جوڑ لیے ایئر انڈیا نے 25 ملازمین کو برطرف بھی کر دیا
پاکستان شائع 09 مئ 2024 11:32am بشرٰی بی بی منتقلی کیس، قیدِ تنہائی ایذا رسانی ہے، عدالتی فیصلہ درخواست دہندہ کی خواہش ہے اڈیالہ جیل میں رکھا جائے تاکہ تنہائی دور ہو، تحریری فیصلے کے مندرجات
پاکستان شائع 09 مئ 2024 11:24am کراچی کے بجلی صارفین پر بجلی گرانے کی تیاریاں، نیپرا میں آج سماعت ہوگی کے الیکٹرک نے 9 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مانگی ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 12:39pm گوادر کے گرد آہنی باڑ لگانے کے سوشل میڈیا دعوے ڈپٹی کمشنر نے مسترد کردیئے سوشل میڈیا پر گوادر کے گرد باڑ لگانے اور اسے چین کے حوالے سے کرنے سے متعلق خبریں زیر گردش ہیں
پاکستان شائع 09 مئ 2024 11:06am پنجاب میں ہیٹ ویو کا خطرہ، طوفانی بارشوں کی پیش گوئی بیشتر علاقوں میں 10 مئی تک 5 سینٹی گریڈ اضافے کا امکان، شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ
کھیل شائع 09 مئ 2024 11:04am ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ٹکٹس کی قیمت سامنے آ گئی مقامی ہوٹلز کے کرایوں میں بھی من مانے اضافے کا امکان
پاکستان شائع 09 مئ 2024 10:54am آئی ایم ایف وفد کی رضا مندی سے قبل حکومت بجٹ منظوری سے کترانے لگی وفاقی کابینہ میں بجٹ اسٹریٹجی پیپر کی پیش کش ملتوی کرنے کا فیصلہ آئی ایم ایف کے آئندہ دورے کے باعث کیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 09 مئ 2024 10:40am جعل سازوں نے موٹر وے پولیس اہلکار کے اکاؤنٹ سے 7 لاکھ اُڑالیے شاہد رُل گیا، او ٹی پی ملی نہ ویریفکیشن ہوئی، بینک نے واپسی کا یقین دلایا مگر پھر کچھ نہ ہوا
دنیا شائع 09 مئ 2024 10:38am شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ مسلمان شوہر کی غیر مسلم اہلیہ کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی
لائف اسٹائل شائع 09 مئ 2024 10:32am گرمیوں میں مٹکے کے پانی کے فوائد مٹی کا یہ گھڑا کیمیکل سے پاک قدرتی ٹھنڈا پانی دیتا ہے
دنیا شائع 09 مئ 2024 10:14am موت کے صحرا میں بدترین درجہ حرارت ریکارڈ، کتنی گرمی تھی؟ موت کے صحرا سے متعلق پراسرار واقعات پر شہری بھی خوف میں مبتلا تھے
پاکستان شائع 09 مئ 2024 09:52am کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی ’روایت‘ تیسرے دن بھی برقرار انتظامیہ نقل مافیا کو لگام دینے میں ناکام، سال بھر محنت سے تیاری کرنے والے طلبہ کی حق تلفی
لائف اسٹائل شائع 09 مئ 2024 09:27am اہلیہ کا اتنا خوف! کرسٹیانو رونالڈو کی اپنی بیوی سے خوف کھانے کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا صارفین بھی کرسٹیانو رونالڈو کے ردعمل پر حیران
لائف اسٹائل شائع 09 مئ 2024 09:25am نورالحسن ”صلاح الدین ایوبی“ کی کاسٹ میں شامل ہوگئے ادا کار اس وقت ترکی میں شوٹنگ میں مصروف ہے
پاکستان شائع 09 مئ 2024 09:24am اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس کی آج پھر سماعت ہوگی بانی پی ٹی آئی سمیت چار افراد کی آڈیو میں سائفر سے کھیلنے کا ذکر ہے، اسپیشل پراسیکیوٹر ایف آئی اے
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر