پاکستان شائع 09 مئ 2024 03:25pm گوادر میں قتل ہونے والا عدنان مقبول کبیر والا کا رہائشی تھا چودہ سالہ عدنان مزدوری کی غرض سے گوادر میں مقیم تھا، قتل کی اطلاع پر علاقے میں کہرام مچ گیا
پاکستان شائع 09 مئ 2024 03:13pm لاہور میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری، 4 ملزمان گرفتار کارروائی میں شمع ہسپتال سے دو ڈونر اور دو رسیوور بھی پکڑے لیے گئے۔
پاکستان شائع 09 مئ 2024 03:08pm چودھری پرویز الٰہی کی اڈیالہ سے کوٹ لکھپت جیل منتقلی سابق وزیر اعلٰیٰ پنجاب کو پیشی کیلئے لایا گیا ہے، پہلے بھی کوٹ لکھپت جیل میں بند رہے ہیں
پاکستان شائع 09 مئ 2024 03:05pm بلوچستان اسمبلی نے سانحہ نومئی سے متعلق مشترکہ مذمتی قرادداد منظور کرلی یہ دن تا قیامت یوم سیاہ کے طور پر شمار کیاجائے گا، منصوبہ سازوں اور سہولیت کاروں کے خلاف فوری کارروائی عمل لائی جائے، متن قرار داد
لائف اسٹائل شائع 09 مئ 2024 03:02pm بھنڈی کی ڈشزگرمیوں کے موسم میں بنائیں سبزی ایک، طریقے بے شمار سب کے سب مزیدار
دنیا شائع 09 مئ 2024 02:57pm جیل سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کر دوبارہ جیل پہنچ گیا واقعہ بھارتی ریاست بہار میں پیش آیا ہے
دنیا شائع 09 مئ 2024 02:46pm سورج میں زمین سے 15 گُنا بڑا دھبا، زمین پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ دھبے کا پھیلاؤ لاکھوں کلومیٹر ہے، 1859 میں ایسے ہی طوفان سے زمین کا ماحول شدید متاثر ہوا تھا
پاکستان شائع 09 مئ 2024 02:40pm 9 مئی واقعات پر نگراں حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار رپورٹ روایتی دستاویز ہے جس میں ملوث کرداروں کی واضح نشاندہی نہیں کی گئی، رانا ثنا اللہ
پاکستان شائع 09 مئ 2024 02:39pm قوم کو 9مئی کے اسپانسر کا معلوم ہونا چاہیے اور کس نےعمل درآمد کیا، خواجہ آصف ایبسلوٹلی ناٹ کہنے والے اب امریکی سفیر سے مل کر منتوں پر اتر آئے ہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 09 مئ 2024 02:17pm وزیراعظم کو گندم تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پیش نہ کی جاسکی انوار الحق کاکڑ کی طلبی سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، کمیٹی سربراہ سیکریٹری کامران علی
پاکستان شائع 09 مئ 2024 02:09pm آئی جی سندھ نے کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف موثر کارروائی کا حل پیش کردیا ڈاکو تینوں صوبوں کے بیچ موجود ہیں، ایک صوبہ میں کارروائی ہو تو وہ دوسرے صوبے میں فرار ہوجاتے ہیں، غلام بنی میمن
لائف اسٹائل شائع 09 مئ 2024 02:08pm کیا چیٹ جی پی ٹی گوگل کو ٹکر دینے جا رہا ہے؟ چیٹ جی پی ٹی کی جانب سے نیا فیچر لانے کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 02:27pm 9 مئی کے دن جتھوں کو بتایا گیا کہاں حملہ کرنا ہے، وزیر اعظم کابینہ کے اجلاس میں گفتگو، واقعے پر حقائق تلاش کرنے والے کمیشن کی رپورٹ پر غور
لائف اسٹائل شائع 09 مئ 2024 01:35pm یہ ہنسی کبھی نہ ہوگی کم، کپل شرما شو کی کاسٹ کی ویڈیو وائرل ویڈیو شو کی منسوخی کی خبروں کے بعد شیئر کی گئی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 02:22pm فلم سکندر میں سلمان خان کی ہیروئن کون، نام کا اعلان ہوگیا ساوتھ انڈین ادا کارہ رشمیکا مندانا فلم میں ہیروئین کا کردار ادا کریں گی
دنیا شائع 09 مئ 2024 01:31pm بھارت میں خاتون نے ایک ساتھ 5 بچوں کو جنم دے دیا قبل از وقت پیدائش کے باعث ڈاکٹرز نے بچوں کی نگرانی شروع کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 02:03pm 2023 کے 9 مئی کا ’جناح ہاؤس‘ اب کیسا ہے؟ بانی پاکستان کی ذاتی اشیا کی حامل قائد گیلری قائم کی گئی ہے، مکمل مرمت و بحالی اب تک شروع نہیں ہوسکی۔
دنیا شائع 09 مئ 2024 12:55pm اولاد کی پیدائش پر ماں کو کروڑوں روپے مل گئے بچے کی پیدائش کے بعد والدہ کی جانب سے اہم قدم اٹھایا گیا تھا
پاکستان شائع 09 مئ 2024 12:37pm جوڈیشل کمپلیکس کے باہر مخالف نے پیشی پر آئے شخص پر فائرنگ کرکے قتل کردیا واردات کے بعد ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا، پولیس
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 01:22pm سفید موزوں کے براؤن دھبے ایک سستے کچن آئٹم سے دور کریں کپڑوں میں سفید جرابیں صاف کرنا سب سے مشکل کام ہے
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر