پاکستان شائع 08 مئ 2024 09:23am ضم شدہ قبائلی اضلاع کا ٹیکس، کسٹم استثنی 30 جون سے ختم ایف بی آر نے ٹیکس تجویز کا مسودہ تیار کر لیا ہے
پاکستان شائع 07 مئ 2024 09:04am چینی کمپنی نے پاکستان میں 3 الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کی تیاری کرلی ویسٹ اوشین پلان کے تحت چنگن نے مختلف کسٹمر گروپس اوتا، دیپال اور نیوو کے لیے ای وی کے 3 نئے برانڈز متعارف کرائے ہیں۔
شائع 07 مئ 2024 08:55am فوجی اور فاطمہ فرٹیلائزر پلانٹس کیلیے سبسڈی گیس کی فراہمی میں توسیع کی تجویز وزارت صنعت و پیداوار کی تجویز پیش کی، دونوں پلانٹس کو 30 ستمبر 2024 تک سبسڈی گیس ملنے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 09:16am پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کیلئے مختلف طریقے زیرغور ہیں، ایرانی قونصل جنرل گیس پائپ لائن منصوبہ بین الاقوامی پابندیوں کی زد میں نہیں آتا، حسن نوریان
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 10:44am ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘ پی ٹی اے کا کردار مسترد
کاروبار اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 10:12am موبائل سمز بلاک کرنے کیلئے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری، دائرہ 14 لاکھ صارفین تک پھیلانے کا فیصلہ اس سے پہلے پی ٹی اے نے قانون نہ ہونے کی بنا پر سمز بلاک کرنے سے انکار کیا تھا
پاکستان شائع 04 مئ 2024 11:52am کے الیکٹرک نے 7 برس کیلیے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا نیپرا نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے 7 روز کے اندر اپنا مؤقف پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
کاروبار شائع 04 مئ 2024 08:15am تاجر دوست اسکیم قابل عمل نہیں، چیف کوآرڈینیٹر نے ایف بی آر کو بتادیا اسکیم کو کامیاب بنانا ہے تو اس میں بڑی ترامیم کی ضرورت ہے، نعیم میر
شائع 03 مئ 2024 08:38am پی آئی اے کی نجکاری میں غیرملکیوں کی عدم دلچسپی؟ بولیاں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع اب تک 10 مقامی اور بین الاقوامی کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 02 مئ 2024 09:04am سعودی نجی شعبے کے وفد کا دورہ متوقع، وزیراعظم نے سہولت کیلیے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی 16 رکنی ہوگی، وزیر خزانہ سربراہی کریں گے، وفد میں بڑی ریفائنری کمپنیوں کے نمائندے بھی شامل ہوں گے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 10:39am ہاؤسنگ سوسائٹیز سمیت بلڈرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے پر کیا پیشرفت ہوئی، تفصیل سامنے آگئی ایف بی آر کی جانب سے یکم جولائی 2024 سے غیر منقولہ جائیدادوں کی ویلیو جاری کرنے کی توقع ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 09:02am پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے ردوبدل کا فیصلہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کے تناظر میں اوگرا نے سفارشات تیار کرلیں
کاروبار شائع 24 اپريل 2024 10:15am بجٹ 2024-25: پینشن، بینظیر انکم سپورٹ سمیت بڑی کٹوتیوں کی تیاری نئی سرکاری جامعات پر پابندی ہوگی، 7 رکنی کمیٹی نے سفارشات دے دیں
لائف اسٹائل شائع 16 اپريل 2024 12:52pm ادویات کی زیادہ سے زیادہ قیمت ڈی ریگولیٹ کرنے سے متعلق فیصلے سے بہتری کی امید ڈریپ کی پرائسنگ پالیسی 2018 دواؤں کو ناگزیر اور غیر ناگزیر کے زمروں میں رکھتی ہے، عارف حبیب لمیٹڈ
کاروبار شائع 13 اپريل 2024 10:09am جنوری میں آئی ٹی برآمدات 12.4 فیصد کم ہوکر 265 ملین ڈالر رہ گئیں آئی ٹی کا شعبہ سماجی و اقتصادی اشاریوں کو بہتر بنانے میں مدد کرسکتا ہے، آئی ٹی برآمد کنندہ نعمان سعید
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 09:31am ایران گیس پائپ لائن، امریکہ نے پاکستان کو اقتصادی مذاکرات کی دعوت دے دی بات چیت 29 اپریل سے تین مئی کے دوران واشنگٹن میں ہوگی
کاروبار شائع 09 اپريل 2024 08:08am بجلی کمپنیوں میں تعینات سینئر ایف آئی اے افسران کیا کریں گے افسران 5 ڈسکوز کے سی ای اوز کے ساتھ تعینات کیے گئے، ذرائع
کاروبار شائع 08 اپريل 2024 07:45am ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے قبل پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پر کام شروع منصوبہ 44 ارب روپے کی لاگت سے 24 ماہ میں مکمل ہونے کا تخمینہ ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 06 اپريل 2024 09:32am داسو منصوبے پر کام کرنے والی چینی کمپنی کا پاکستان کو فورس میجور نوٹس غیر ملکیوں کی پاکستان آمد پر پابندی لگ سکتی یے، چینی کمپنی، منصوبے کی لاگت بڑھنے کا خدشہ
کاروبار اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 08:45am یکم اپریل سے پیٹرول کی قیمت میں بھاری اضافے کا خدشہ آئی ایم ایف جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کر رہا ہے، ٹیکس لگائے بغیر بھی 10 روپے بڑھیں گے