امریکا: وسط مدتی انتخابات میں نسل پرستی کے واقعات
واشنگٹن : امریکا کے وسط مدتی انتخابات بھی نسل پرستی سے نہ بچ سکے۔۔ٹیکساس میں گوری جج نےسیاہ فام ووٹر پر غصہ کرتے ہوئے اسے کمرے سے باہر نکال دیا ۔واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آئی توخاتون جج کو مستعفی ہونا پڑا۔
امریکی الیکشن میں نسل پرستی کا افسوسناک واقعہ ۔خاتون جج کی ووٹر سے بد سلوکی، ٹیکساس کی کاؤنٹی انیکس میں سیاہ فام خاتون مقررہ کاؤنٹی میں اپنا ووٹ نہ ہونے پر پریشان ہوئی تو جج نے مدد کرنے کے بجائے چلانا شروع کردیا اور باہر نکلنے کا کہا۔
سیاہ فام خاتون نے بات کرنے کی کوشش کی تو جج نے ایک نہ سنی ۔خاتون سے بدتمیزی گوری جج کو بھاری پڑی۔ ویڈیو وائرل ہوئی تو ہر طرف سے تنقید کا طوفان آگیا ۔ خاتون جج کو عہدے سے مستعفی ہونا پڑا۔
مزید خبریں
سعودی عرب نے اس سال حاجیوں کیلئے اہم شرط عائد کردی
پیزا کے ساتھ جاب کی درخواست، سی ای او نے وائرل کردی
اماراتی حکومت کی مذہبی عبادت گاہوں پر جانے والوں پر اربوں روپے جرمانے کی وارننگ
وزن کم کرنے کی باپ کی ضد نے بچے کی جان لے لی
سعودی عرب میں سوشل میڈیا پوسٹ پر لڑکی کو 11 سال قید کی سزا
اسرائیلی بمباری سے 24 گھنٹے میں مزید 33 فلسطینی شہید
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.