مصباح الحق نے بھی 'یو ٹرن' لے لیا
اسلام آباد: اسلام آباد یونائیٹڈ کے سابق کپتان مصباح الحق نے بھی یو ٹرن لیتے ہوئے ارادہ تبدیل کردیا۔
مصباح الحق نے پی ایس ایل سیزن فور میں بطور کھلاڑی کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔
مصباح الحق نے تین ہفتے قبل سیزن فور میں بطور کھلاڑی نہ کھیلنے اور اسلام آباد یونائیٹڈ سے بطور مینٹور منسلک ہونے کا اعلان کیا تھا۔
لیکن اب پی ایس ایل فور کی پلیئر ڈرافٹنگ سے ایک روز قبل فیصلہ تبدیل کردیا۔
مصباح الحق منگل کو ہونے والے پلئرز ڈرافٹس میں بطور پلاٹینم کھلاڑی نیلامی کیلئے دستیاب ہونگے۔
مزید خبریں
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، کون باہر ہوا اور کس کو موقع ملا؟
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
انڈین پریمئیر لیگ میں امپائر کھل کر چیٹنگ کرنے لگے
دورہ انگلینڈ کے لئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
ٹی 20 رینکنگ : بابر اعظم سمیت 3 پاکستانی پلیئرز کی ترقی
چیمپئنز ٹرافی 2025: پی سی بی نے کون سے وینیوز تجویز کیے؟
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.