Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

پلواما حملہ: بھارتی وزیراعظم کا جھوٹ سامنے آگیا

شائع 25 فروری 2019 04:46pm
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی- فائل فوٹو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی- فائل فوٹو

پلواما حملے پر بھارتی وزیراعظم کا جھوٹ خود ان کے سامنے آگیا۔

بھارتی سماجی کارکن وامن میشرم نے واقعے کو بھارتی انتخابات میں فائدہ حاصل کرنے کی سازش قرار دے دیا۔

انہوں نے کہاکہ بی جے پی کی حکومت کو پلواما حملے کا آٹھ روز قبل ہی معلوم تھا لیکن حکومت نے سیاسی مفادات اٹھانے کیلئے حملہ ہونے دیا۔

انہوں نے کہا مودی سرکارنے حب الوطنی پر سیاست کو ترجیح دی تاکہ انتخابی مہم میں انہیں فائدہ مل سکے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div